مٹیاری کے قریب آئل ٹینکر ، کار میں تصادم ، 5 جاں بحق
کار میں سوار خاندان میرپور سے خیرپور جا رہا تھا کہ سعید آباد کے قریب پیچھے سے آنے والے ٹرک نے ٹکر مار دی ، ٹینکر کا ڈرائیور فرار مٹیاری (یس اُردو) مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر اور کار کے تصادم میں پانچ افراد جاں بحق ہو گئے ۔ کار سوار […]