مکہ کرین حادثہ، 40 ملزمان عدالتوں میں پیش ہوں گے
ریاض…..گزشتہ سال ستمبر میں مسجد الحرام میں ہونے والے کرین حادثے کی ذمے داری کے الزام میں 40 ملزمان تین مختلف عدالتوں کے سامنے پیش ہوں گے۔ ملزمان میں تعمیراتی گروپ بن لادن کے 30 اعلیٰ عہدیدار، ڈائریکٹر اور ٹیکنیشن شامل ہیں جبکہ دیگر 10 افراد سرکاری محکموں سے تعلق رکھتے ہیں۔ امکان ہے کہ […]