counter easy hit

مہاجر

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

مصطفی کمال۔۔۔ ایم کیو ایم اور بیچارے مہاجر

تحریر : عمران احمد راجپوت اور بالآخر وہی ہوا جس کا خدشہ کافی عرصے سے ظاہر کیا جارہا تھا گذشتہ روز سا بق سٹی ناظم کراچی جناب سید مصطفی کمال تین سالہ خود ساختہ جلاوطنی کی گمنام زندگی گزارنے کے بعدانیس قائم خانی کے ہمراہ اچانک منظرِ عام پر آئے اور آتے ہی ایک ہنگامی […]

سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ

سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) سویڈن میں مہاجر کے ہاتھوں لڑکی کے قتل کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں گزشتہ جمعے کی شب تقریباً پچاس سے ايک سو کے درمیان افراد نے چہروں پر ماسک پہن کر بظاہر غیر ملکی دکھنے والے افراد کو مارا […]

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

متحدہ کی جیت۔۔۔ آخر مہاجر چاہتے کیا ہیں

تحریر : عمران احمد راجپوت کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں متحدہ قومی موومنٹ کی کامیابی پر کچھ کہنے کہلانے کی ضرورت تو نہیں لیکن پاکستان کی مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں سمیت کچھ قوتوں کو حیران و پریشاں دیکھے جانے پر سوچا کہ اُن کی تشنگی دور کرنے کے لیے ضروری ہے کہ انھیں زمینی […]

متحدہ اور مہاجر قومی موئومنٹ کی سیاسی سرگرمیاں

متحدہ اور مہاجر قومی موئومنٹ کی سیاسی سرگرمیاں

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین جن کو کچھ بھی کہا جائے مگر مہاجر ووٹ تو اکثریت میں پڑتا ہی ان کو ہے۔اگر کوئی اس بات کی نفی کرتا ہے اور کہتا ہے کہ اُس کو مہاجر ووٹ پڑے گا تو وہ احمقوں کی جنت میں رہتا ہے۔1992 […]

مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں

مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں

تحریر : میر افسر امان، کالمسٹ پاکستان اور کراچی کے عوام کہتے ہے مہاجر سر آنکھوں پر، مگر ایم کیو ایم نہیں! اس کا ثبوت عوام کی طرف سے پاکستان بھر میں اور کراچی میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین صاحب کے خلاف قا ئم مقدمات ہیں، جن میں ان کی گرفتاری کے […]

سینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس کا انعقاد، الطاف حسین کا اکابرین سے رابطہ

سینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس کا انعقاد، الطاف حسین کا اکابرین سے رابطہ

لندن: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے’’ سینئر مہاجر ورلڈ کانفرنس ‘‘ کے انعقاد کے سلسلے میں پیرکودن بھر کئی سینئر دانشوروں، تاریخ دانوں، ٹیکنو کریٹس اورمختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے مہاجراکابرین سے رابطہ کیا۔ انہوں نے پیرکی شب رابطہ کمیٹی کے اراکین سے گفتگوکرتے ہوئے انہیں اس کانفرنس کے […]

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

ایم کیوایم کا خواجہ آصف سے’’جعلی مہاجر‘‘ کا لفظ کہنے پر معافی مانگنے تک احتجاج کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ خواجہ آصف نے جالندھر اور لدھیانہ سےآنے والوں کو مہاجر اور دیگر کو ’’جعلی مہاجر‘‘ کہہ کر تحریک پاکستان اور دو قومی نظریے کی نفی کی ہے اس لئے جب تک وہ اپنے بیان پر شرمندگی کا اظہار […]

کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں، آج سے بھائی ہیں: الطاف حسین

کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں، آج سے بھائی ہیں: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا میں کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں۔ عمران خان اور میں کل تک پاکستانی تھے لیکن آج بھائی بھی بن گئے ہیں۔ اب دونوں بھائی مل گئے ہیں ڈٹ کر بات کریں گے غریب بلوچ اور مہاجروں کو بھی حقوق دلوائیں گے۔ […]