counter easy hit

مہاجرین

یورپ اور ترکی کے مابین مہاجرین سے متعلق ڈیل طے پا گئی

یورپ اور ترکی کے مابین مہاجرین سے متعلق ڈیل طے پا گئی

پیرس /برسلز (نمائندہ خصوصی) یورپ اور ترکی کے مابین مہاجرین سے متعلق ڈیل طے پا گئی ۔برسلز سے اٹھارہ مارچ جمعے کی شام موصولہ مختلف نیوز ایجنسیوں کی رپورٹوں کے مطابق یورپی یونین کی کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹْسک نے اعلان کیا کہ یورپ کو درپیش مہاجرین کے بحران کے حل اور نئے تارکین وطن […]

بنات المسلمین گلوبل کا فرانس میں موجود مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ

بنات المسلمین گلوبل کا فرانس میں موجود مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ

فرانس (ایس ایم عرفان طاہر سے) بنات المسلمین گلوبل کا مہاجرین اور پناہ گزینوں کی دو خیمہ بستیوں کا تفصیلی دورہ، حاملہ خواتین ، بچوں اور بچیوں کی کثیر تعداد ضروریات زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلاء دکھائی دی ، اقوام متحدہ ، یورپین یونین ، انسانی حقوق […]

ایک اور کشتی سمندر برد ہوگئی اور قریباََ چالیس مہاجرین ہلاک

ایک اور کشتی سمندر برد ہوگئی اور قریباََ چالیس مہاجرین ہلاک

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ایک اور کشتی سمندر برد ہوگئی اور قریباََچالیس مہاجرین ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ترک حکام کے مطابق ہفتہ کی صبح تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں تقریباََچالیس تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ ملکی کوسٹ گارڈز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد اس سے بھی زیادہ […]

18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں

18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں

آسٹریا (اکرم باجوہ) 18 جنوری 2016 بروز پیر کو سالزبرگ کے مئیر کی خصوصی دعوت پر پاکستان کے وفاقی وزیر پیر محمد امین الحسنات سالزبرگ آرہے ہیں ۔” آسٹریا میں مسلم مہاجرین کو بڑا مسئلہ حلال کھانے کی دستیابی تھی ۔ گذشتہ چار مہینوں سے مسلم ہینڈز آسٹریا کے افضل خان اور عاطف رضا سالزبرگ […]

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

سرحدی نگرانی سخت، مہاجرین کے بحران سے نمٹنے کیلئے پورپی کمیشن کا منصوبہ

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) یورپی کمیشن سرحدوں پر شدید سختی کرتے ہوئے مہاجرین کے بحران اور غیر قانونی طور پر یورپ آنے والے مہاجرین کی تعداد میں نمایاں کمی کرنا چاہتا ہے۔ کمیشن کے منصوبے کے مطابق سرحدوں کی نگرانی کی یورپی ایجنسی ’فرونٹیکس‘ کے دائرہ کار کو وسیع کرتے ہوئے اسے ساحلی اور سرحدی […]

شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر

شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) اِس کوشش کو تقویت دینے کے لیے کہ شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ترکی نے اُنھیں’’ورک پرمٹ‘‘جاری کرنے کی پیش کش کی ہے۔ یہ بات ملک کے وزیر برائے یورپی امور نے گزشتہ روز کہی ہے۔ولکن بازکیر نے کہا ہے کہ 2015ء کے دوران 150000سے زائد افراد […]

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ ان میں 9 لاکھ 70 ہزار بحر متوسطہ کے ذریعے پرخطر سفر کرکے یورپی ممالک میں گئے ہیں۔ مہاجرین اور پناہ گزین کے بارے میں یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے […]

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں

پیرس (رپورٹ زاہد مصطفی اعوان) سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے ہیں۔ان میں 9 لاکھ 70 ہزار بحر متوسطہ کے ذریعے پْرخطر سفر کرکے یورپی ممالک میں گئے ہیں۔مہاجرین اور پناہ گزین کے بارے میں یہ اعداد وشمار اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے (یو این […]

سال 2015 کے دوران دس لاکھ سے زیادہ مہاجرین اور تارکین وطن یورپ پہنچے

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

کیتھولک چرچ اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا

جرمنی (زاہد مصطفیٰ اعوان) جرمنی کے شہر بریمن میں واقع ایک ایسا کیتھولک چرچ، جسے مقامی افراد عبادت کے لیے استعمال کر رہے ہیں، کو اب عبادت کے ساتھ ساتھ شامی مہاجرین کی عارضی پناہ گاہ کے طور پر بھی استعمال کیا جائے گا۔ یہ اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے۔ بریمن شہر میں واقع […]

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سکیورٹی رسک ہے : نواز شریف

اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ افغانستان کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ دونوں ملک دہشت گردی سے نبرد آزما ہیں ، لیکن ساتھ ہی خدشات بھی پیش کر دیئے کہ پاک افغان سرحد پر مہاجرین کی آمدورفت سیکورٹی رسک ہے وقت آگیا ہے کہ سرحدی قوانین کو جلد […]

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

دہشت گردی خطے کی مشترکہ دشمن اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردی خطے کے تمام ممالک سمیت دنیا بھر کی مشترکہ دشمن ہے اور اس سے نمٹنا بھی ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا […]

یورپ میں مہاجرین کی آمد

یورپ میں مہاجرین کی آمد

تحریر : ڈاکٹر عارف محمود کسانہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ میں مہاجرین کی سے بڑی تعداد داخل ہورہی ہے۔ ان میں سب سے بڑی تعداد شام کے باشندوں کی ہے۔ شام کے علاوہ خطے کے دیگرممالک کے باشندے اور افغانی بھی ان مہاجرین میں شامل ہیں۔ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان، […]

پیرس حملے: 23 امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار

پیرس حملے: 23 امریکی ریاستوں کا شامی مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار

واشنگٹن: پیرس حملوں کے بعد الاباما، مشی گن ، آرکنسا ، ٹیکساس سمیت 23 امریکی ریاستوں کا شا می مہاجرین کو پناہ دینے سے انکار ۔محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ 2016 کے آخر تک 10 ہزار شامی پناہ گزینوں کو پناہ کے منصوبے پر قائم ہیں۔ فرانس حملے اور سیکیورٹی خدشا ت کا بہانہ […]

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

باہمی اتحاد و اشتراک سے مہاجرین کے معاملہ سے احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے، سجاد کریم

نیلسن: یورپ کے کسی ایک ملک کے لئے تنہا مہاجرین کے معاملہ سے نمٹنا بڑا مسئلہ ہے یہ بات بڑی واضع ہے کہ باہمی اتحاد و اشتراک سے اس مسئلہ سے با احسن و خوبی نمٹا جا سکتا ہے یہ بات آج یورپین پارلیمنٹ کے سٹراسبرگ میں ہونے والے سیشن میں نارتھ ویسٹ سے رکن […]

افغان مہاجرین کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں:اقوام متحدہ

افغان مہاجرین کیلئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں:اقوام متحدہ

پشاور : اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ سابق افغان حکومت نے مہاجرین کی واپسی پر توجہ نہیں دی ، افغان مہاجرین کیلئے کم امداد ملنے کے باوجود پاکستان انہیں سہولیات دے رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے سفیر انتونی گوتیرس نے وفاقی وزیر سیفران عبدالقادر بلوچ کے ساتھ […]

غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ زاہد مصطفی اعوان

ڈنمارک (زاہد مصطفی اعوان) انتخابات سے قبل تارکین وطن کے مسئلے پر بحث غیر مطلوب’ اور ‘غیر مہذب’ ڈنمارک میں تارکین وطن کے حوالے سے جاری بحث میں اس طرح کے الفاظ بھی مسلمان مہاجرین کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ یہ بحث ایک ایسے وقت پر جاری ہے جب ملک میں عام انتخابات قریب […]

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کا خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

کراچی (یس ڈیسک) وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے واقعات کی روک تھام کیلیے ملک گیر سطح پر افغان مہاجرین سمیت غیر ملکی افراد کی موجودگی کی نشاندہی کیلئے انٹیلی جنس بنیادوں پرخفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ یہ سروے وفاقی وزارت داخلہ صوبائی حکومتوں، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور خفیہ […]