مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)صدرانجمن آڑھتیان سبزی منڈی لالہ موسیٰ مہرغفاراحمدکے بھتیجے،مہراعجازاحمدکے صاحبزادے مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے،ولیمہ کی سادہ مگرپروقارتقریب مقامی میرج ہال میں منعقدہوئی ،مہمانوں کا استقبال عبدالغفور،مہراعجازاحمد،مہرغفاراحمد،مہرذوالفقاراحمدیوکے،مہرشفقت علی،مہراعجازاعظم،مہرمحمداسحٰق ودیگرمہربرادران نے کیا،شرکاء میں سابق ضلعی نائب ناظم سیدنورالحسن شاہ، آرگنائزرپاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106سیدمددعلی شاہ،شیخ خالدمحمود(الخلیل پڑولیم) سابق ناظم سیدمسعودعلی شاہ […]