پاک فوج سمیت اس ملک کا کوئی ادارہ آئین سے بالا تر اور مقدس گائے نہیں،مہر محمد ارشد
گجرات(صغیراحمدقمر)جنرل راحیل شریف نے عملی طور پر ثابت کر دیا کہ پاک فوج سمیت اس ملک کا کوئی ادارہ آئین سے بالا تر اور مقدس گائے نہیں کرپشن کے خلاف چیف آف آرمی سٹاف کے عملی اقدام کو پوری قوم کی نگاہ سے دیکھتی ہے بیرونی ملک سرمایہ منتقل کرنے والوں پر پاکستان کی سیاست […]