صاف پانی کی فراہمی کے اس منصوبے پر کام تیزی سے جا ری ہے،مہر کاشف رنگ الہیٰ
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)وزیر اعلیٰ پنجاب صاف پانی کمپنی کے چیئر مین اور رکن صوبائی اسمبلی مہر کاشف رنگ الہیٰ پڈھیار نے کہا ہے کہ 72 ارب روپے کی لاگت سے صاف پانی منصوبے سے صوبے کے 4 کروڑ سے زائد لوگوں کو پینے کا صاف پانی میسر آئے گا ، صاف پانی کی […]