لالہ موسیٰ میں 6واٹرفلٹریشن پلانٹس کو آپریشنل اور فنکشنل کردیاگیاہے،میاں اقبال مظہر
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہرنے کہاہے کہ لالہ موسیٰ میں 6واٹرفلٹریشن پلانٹس کو آپریشنل اور فنکشنل کردیاگیاہے،جہاں سے عوام کو 24گھنٹے فلٹرشدہ صاف پانی دستیاب ہوگا،ٹی ایم اے نان ہیڈکوارٹرلالہ موسیٰ میں ایک تقریب کے بعدصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے بتایاکہ دوروزقبل تمام فلٹربھی تبدیل کردیے گئے ہیں جوکہ ہرتین ماہ […]