اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر اقبال کو شاندار خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں،انس وحید بٹ
لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )ممتاز سماجی کاروباری شخصیت انس وحید بٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اے سی کھاریاں میاں اقبال مظہر اقبال کو شاندار خدمت پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں انھوں نے اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے لوگوں کو ریلیف فراہم کررہے ہیں ملاوٹ مہنگائی اور […]