احتساب وقت کی ضرورت ہے،لیکن احتساب کا عمل شفاف ہوناچاہئے،میاں رضاربانی
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے ڈیرہ کائرہ پرصحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ احتساب وقت کی ضرورت ہے،لیکن احتساب کا عمل شفاف ہوناچاہئے، لیکن یہ تب ہی ممکن ہے جب احتساب کیلئے ایک ایساادارہ موجودہوجس پرسب کااعتمادہو،اس موقعہ پرپاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی راہنماء چوہدری ندیم اصغرکائرہ،سابق ضلع صدرچوہدری طاہرزمان کائرہ،صدرپاکستان پیپلزپارٹی لالہ موسیٰ ملک […]