میدانی علاقے پھر شدید گرمی کی لپیٹ میں آ گئے
میدانی علاقوں میں گرمی پھر انتہاؤں کو چھونے لگی، دادو اور نوابشاہ میں پارہ 46 ڈگری تک پہنچ گیا، لاہور میں 44 درجے گرمی نے شہریوں کے ہوش اڑائے رکھے۔ لاہور: (یس اُردو) ملک کے بیشتر میدانی علاقے ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ اندرون سندھ سورج دن بھر قہر برساتا رہا۔ دادو […]