میرپورخاص: عید کے کپڑے مانگنے پر شوہر نے بیوی کو آگ لگا دی
ڈاکٹرز کا کہنا ہے متاثرہ خاتون کےجسم کا 70 فیصد حصہ جل گیا ہے میرپورخاص (یس اُردو) میرپور خاص میں عید کے کپڑے مانگنے پر شوہر نے تیل چھڑک کر بیوی کو آگ لگا دی ۔نور شاہ کالونی کےرہائشی ہمایوں کمالی نے بیوی کو بھائی اور بھابھی کیساتھ مل کر زندہ جلانےکی کوشش کی ۔ […]