انگریز جب تاج محل کو توڑنے لگے
دنیا کے سات عجائبات میں سے ایک آگرہ کا تاج محل 1632ء تا 1653ء کے مابین تعمیر ہوا۔ خیال ہے کہ اس کا تصّوراتی نقشہ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے تخلیق کیا۔ جبکہ اس نقشے کو عملی روپ دینے کی ذمہ داری ماہرین تعمیرات، استاد لاہوری، میر عبدالکریم، مرشد شیرازی اور استاد حمید نے انجام […]