میسی نے جو رقم کمائی ، ٹیکس بچانے کیلئے بیرون ملک پہنچائی
پاناما پیپرز نے میسی کے ٹیکس چوری میں ملوث ہونے کا انکشاف کر دیا ، 2013 میں بھی میسی اور ان کے والد پر ٹیکس فراڈ کا الزام لگا بیونس آئرس (یس اُردو) پاناما پیپرز نے بارسلونا کلب کے اسٹار فٹبالر لائنل میسی کی ٹیکس چوری سے متعلق اہم انکشاف کر دیا ، میسی پر […]