سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری لالہ موسیٰ میں منعقدہوگی
لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر) مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام سالانہ محفل میلادمصطفی ﷺ 6جنوری بروزبدھ جامع مسجد عثمانیہ پرانالالہ موسیٰ میں منعقدہوگی،کانفرنس کی صدارت وخصوصی مفتی پیرسیدمحمدنویدالھسن شاہ مشہدی سجادہ نشین آستانہ عالیہ بھکھی شریف کرینگے،جبکہ مفکراسلام مولاناظفراقبال جلالی بھی خطاب کریں گے،کانفرنس میں صاحبزادہ پیراخترحسین اشرفی،قاری عبدالعزیز نقشبندی خصوصی طورپرشریک ہونگے،محفل میلادمیں […]