عظیم صوفی شاعر شاہ حسین کے عرس کے موقع پر میلہ چراغاں کا آغاز
پنجابی شاعری میں کافی کی صنف میں ید طولیٰ رکھنے والے شہرہ آفاق شاعر شاہ حسین المعروف مادھو لال حسین کے 417 ویں عرس کے موقع پر میلہ چراغاں کا آغاز ہو گیا، زائرین اور عقیدت مندوں کی بڑی تعداد آپ کے دربار پر حاضری دینے کے لئے جوق در جوق پہنچ رہی ہے۔لاہور: (یس […]