By Yes 1 Webmaster on December 4, 2015 alter, Asad Umar, attempt, mandate, pti, resistance, تحریک انصاف, ردوبدل, مزاحمت, مینڈیٹ, کوشش اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : اسد عمر کا کہنا تھا کہ بلدیاتی الیکشن میں مینڈیٹ کے خلاف کسی قسم کا کھیل برداشت نہیں کیا جائے گا اور اگر تحریک انصاف کے مینڈیٹ میں رد و بدل کی کوشش کی گئی تو اس پر شدید مزاحمت کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا رویہ […]
By Yes 1 Webmaster on November 4, 2015 Anwar Zaheer Jamali, Elected officials, mandates, public, requirements, انور ظہیر جمالی, تقاضے, عوام, منتخب نمائندے, مینڈیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : ملکی تاریخ میں پہلی بار چیف جسٹس سپریم کورٹ انور ظہیر جمالی نے عدالتی اصلاحات پر سینیٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا سینیٹ کا دورہ اداروں کی اہمیت کیلئے اقدامات کے سلسلے کی کڑی ہے۔ سستے اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے سفارشات پیش کی ہیں کیونکہ آئین میں ریاست کے خدوخال […]
By Yes 1 Webmaster on September 20, 2015 beat, election, imran khan, mandate, national assembly, شکست, ضمنی انتخاب, عمران خان, قومی اسمبلی, مینڈیٹ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 کے کوآرڈی نیٹرز کے اجلاس سے خطاب اور ضمنی الیکشن کے حوالے سے اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ پی […]
By Yes 2 Webmaster on July 24, 2015 commissions, election, fair, islamabad, mandate, Nawaz Sharif, reports, validation, اسلام آباد, الیکشن, توثیق, رپورٹ, منصفانہ, مینڈیٹ, نواز شریف, کمیشن اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ ہمارے موقف ہی کی نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ کی بھی توثیق ہے جس کے بعد اب الزامات اور بہتان تراشی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہئے۔ عام انتخابات میں مبینہ […]
By Yes 2 Webmaster on May 27, 2015 Charges, fraud, Inquiry commission, Islamabad Chief Justice, mandate, Rings, watch, الزامات, انکوائری کمیشن, جسٹس, حلقے, دھاندلی, دیکھنا, مینڈیٹ, چیف اسلام آباد اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد : تحریک انصاف کے وکیل عبد الحفیظ پیرزادہ اور بلوچستان نیشنل پارٹی کے وکیل شاہ خاور نے سابق الیکشن کمشنر بلوچستان سید سلطان پر جراح کی۔ عبدالحفیظ پیرزادہ نے کہا کہ درکار اضافی بیلٹ پیپرز چار فیصد چھپتے ہیں آپ نے 8 فیصد کیوں چھپوائے؟ جس پر سابق الیکشن کمشنر بلوچستان نے کہا […]
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 Ayaz Sadiq, fake, islamabad, mandate, Nadra report, shireen mazari, اسلام آباد, ایاز صادق, جعلی, رپورٹ, شیریں مزاری, مینڈیٹ, نادرا اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ این اے 122 پر نادرا کی رپورٹ سے ثابت ہوگیا کہ ایاز صادق کا مینڈیٹ حقیقی نہیں۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں شیریں مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف روزاول سے کہہ رہی ہے کہ این اے 122 پر ایاز صادق […]
By Yes 1 Webmaster on April 27, 2015 Abid Sher Ali, mandate, people, proven, Real, اصلی, ثابت, عابد شیر علی, عوام, مینڈیٹ اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
فیصل آباد (جیوڈیسک) وزیر مملکت عابد شیر علی نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں عوام نے ثابت کر دیا کہ پاکستان مسلم ن کا مینڈیٹ اصلی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ کنٹونمنٹ کے علاقوں کی عوام نے جو ووٹ دیئے، وہ مسلم لیگ […]
By Yes 2 Webmaster on April 27, 2015 asif zardari, election, imran khan, karachi, mandate, ppp, sorry, Theft, افسوس, الیکشن, آصف زرداری, عمران خان, مینڈیٹ, پیپلزپارٹی, چوری, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کا کہنا ہے کہ کپتان کو ایک الیکشن کا افسوس ہے لیکن ہمارا مینڈیٹ ہر بار چوری ہوتا ہے تاہم ہرالیکشن کے بعد پیپلز پارٹی نئے ولولے سے زندہ ہوتی ہے۔ لیاری کے ککری گراؤنڈ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے آصف علی […]
By Yes 2 Webmaster on April 11, 2015 altaf hussain, elected, karachi, mandate, MQM, party, people, Recognition, الطاف حسین, ایم کیوایم, تسلیم, عوام, منتخب, مینڈیٹ, پارٹی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ این اے 246 کے عوام جسے چاہیں منتخب کریں ان کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں گے۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی، سینٹرل ایگزیکٹوکونسل اور دیگر تنظیمی شعبہ جات اور سیکٹرز کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک خطاب کرتے […]