کراچی: ریڈزون گورنر ہاوس کے سامنے مین ہول ڈھکن سے محروم
کراچی…..کراچی کے ریڈزون میں گورنر ہاؤس کے سامنے مین ہول ڈھکن سے محروم ہے ۔ شہر کے مصروف ترین علاقے میں یہ کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ ریڈ زون میں واقع گورنر ہاوس کے گیٹ نمبر 5 اور 6 کے درمیان مین ہول پر ڈھکن گزشتہ روز سے غائب […]