میو ہسپتال لاہور کی نرسوں کا ینگ ڈاکٹرز کے صدر کے ناروا سلوک کیخلاف احتجاج
میو ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پہلے سیکرٹریٹ اور پھر آئی جی آفس کے سامنے دھرنا دیا ۔ اس دوران وہ ینگ ڈاکٹرز کے صدر کے ناروا سلوک کے خلاف احتجاج کرتی رہیں۔ لاہور: (یس اپردو) میو اسپتال کی نرسوں نے پہلے احتجاج کیا سیکرٹریٹ کے سامنے پھر رخ کر لیا آئی جی آفس کا […]