پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل شروع ہونگے
لا ہو ر…… پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہورہے ہیں، اس سلسلے میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔تعلیمی بورڈز ملتان،ڈیرہ غازی اہور،گوجرانوالہ،راولپنڈی،بہاول پور،فیصل آباد اور سرگودھا کے تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز یکم مارچ سے ہو گاجس کیلئے تمام انتظامات کو حتمی […]