counter easy hit

میچز

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج 2 میچز کھیلے جائینگے

میر پور: بنگلادیش پریمیئر لیگ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے ،رنگ پور رائیڈرز کا مقابلہ ڈھاکا ڈائنا مائیٹس سے ہوگا، کومیلا وکٹورینز باری سل بلز کا سامنا کریں گے۔ بی پی ایل کا ساتواں میچ رنگ پور رائیڈرز اور ڈھاکا ڈائنامائٹس کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 1 بجے کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ […]

یاسر شاہ نے صرف 11 ٹیسٹ میچز میں ہی اپنا لوہا منوا لیا

یاسر شاہ نے صرف 11 ٹیسٹ میچز میں ہی اپنا لوہا منوا لیا

دبئی (: وہ آئے اور چھا گئے یہ محاورہ یاسر شاہ پر پورا اترتا ہے، قومی ٹیم کے لیگ اسپنر نے صرف چند ہی ٹیسٹ میچز میں نہ صرف مخالفین پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے بلکہ کرکٹ کی تاریخ کے عظیم لیگ اسپنرز کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف گزشتہ برس […]

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

بھارت نے سری لنکا کے خلاف11 سال بعد سیریز اپنے نام کر لی

کولمبو : بھارت نے سری لنکا کو کولمبو ٹیسٹ میں 117 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی جب کہ بھارت 11 سال بعد سری لنکا کے خلاف سیریز جیتنے میں کامیاب ہوا ہے۔ کولمبو کے سنہیلز اسپورٹس کلب گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے […]

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو وہ کیرئیر کی آخری ہو گی، مصباح الحق

کراچی : قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہوئی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی آخری سیریز ہو۔ مصباح الحق کاکہنا تھا کہ اندازہ ہے کہ مجھ میں اب کم کرکٹ باقی ہے اس لئے ریٹائرمنٹ سے پہلے بس کچھ میچز اور […]

جنوبی افریقن ٹیم بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 248 رنز پر ڈھیر

جنوبی افریقن ٹیم بنگلادیش کیخلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز 248 رنز پر ڈھیر

چٹاگانگ: بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 248 رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئی۔ چٹاگانگ کے ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ کے پہلے روز جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 248 رنز پر پویلین لوٹ گئی جس کے جواب […]

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 ون ڈے میچز کی پابندی لگا دی گئی

دبئی : آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں سلو اوور ریٹ پر زمبابوے کے کپتان چگمبورا پر 2 میچوں کی پابندی عائد کرتے ہوئے مہمان ٹیم کے ہر کھلاڑی پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ بھی عائد کردیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے خلاف پہلے ون […]

آئی سی سی کا پاک زمبابوے سیریز کو عالمی میچز کا درجہ دینے کا اعلان

آئی سی سی کا پاک زمبابوے سیریز کو عالمی میچز کا درجہ دینے کا اعلان

دبئی : آئی سی سی نے پاک زمبابوے سیریز کو انٹرنیشنل میچوں کا درجہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے حوالے سے آئی سی سی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک زمبابوے سیریز کو عالمی کرکٹ کا […]

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں ،،؟؟

تحریر : فیصل شامی ہیلو میرے پیارے پیارے دوستو سنائیں کیسے ہیں، امید ہے کہاچھے ہی ہونگے ، دوستو بالاخر انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں، جی ہاں وہ لمحہ آنے والا ہے جس کا شائقین کرکٹ کو گزشتہ چار سالوں سے انتظار تھا، جی ہاں آپ سمجھ ہی گئے ہو ں گے کہ […]