counter easy hit

میڈیا

حکومت کا خاتمہ کون چاہتا ہے

حکومت کا خاتمہ کون چاہتا ہے

تحریر : نجیم شاہ جمعیت علمائے اسلام کے رہنماء حافظ حسین احمد اپنی بزلہ سنجیوں اور مزاحیہ بیانات کے حوالے سے کافی شہرت رکھتے ہیں۔ اخبارات اور رسائل کے ساتھ ساتھ ان کے بیانات اور خبروں کو الیکٹرانک میڈیا میں بھی پذیرائی دی جاتی ہے۔ ضرب عضب نیشنل کانفرنس کے دوران انہوں نے اسٹیج پر […]

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

بزم ارباب ذوق ، لکھنؤ کا آن لائن عالمی طرحی مشاعرہ

لکھنؤ (رپورٹ ڈاکٹر ہارون رشید) سوشل میڈیا وہاٹس اپ کی بڑھتی مقبولیت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے صاحبان شعر و سخن نے اردو شعرو ادب کے فروغ کے لئے اس کا استعمال شروع کیا اور قابل قدر نتائج سامنے آنے لگے ۔ سوشل میڈیا پر سرگرم ‘بزم ارباب ذوق’نے عالمی شہرت یافتہ شاعر ندیم نیر کی […]

جیلوں اور ہتھکڑیوں سے ڈرانے والے خود اپنی فکر کریں، یوسف رضا گیلانی

جیلوں اور ہتھکڑیوں سے ڈرانے والے خود اپنی فکر کریں، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد : سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ہم جیلوں، ہتھکڑیوں اور صعوبتوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں تاہم ایسی حرکتیں کرنے والے اپنی فکر کریں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ عدالتوں کا احترام کرتے ہیں اور مقدمات سے بھاگنے والے […]

پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے مایوسی ہوئی، امریکا

پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے مایوسی ہوئی، امریکا

واشنگٹن : امریکا نے کہا ہے کہ پاک ، بھارت مذاکرات کی ناکامی سے مایوسی ہوئی، مذاکرات کی بحالی کی حوصلہ افزائی کریں گے، کشمیر کا معاملہ بھارت اور پاکستان نے ہی حل کر نا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاک بھارت مذاکرات نہ ہونے سے […]

پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، خورشید شاہ

لاہور : قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔ لاہور میں نیب عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قاسم ضیاء کے حوالے سے کیس سے پوری طرح […]

ڈاکٹر طاہرالقادری کا گیارہ سال بعد دورہ فرانس

ڈاکٹر طاہرالقادری کا گیارہ سال بعد دورہ فرانس

پیرس : پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا گیارہ سال بعد دورہ فرانس۔ ادارہ منہا ج القرآن اور عوامی تحریک کے کنونشن میں پاکستانی میڈیا کو دور رکھا گیا۔ تفصیل کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری جن پر فرانس آمد پر گیارہ سال قبل اس وقت پابندی عائد کر دی […]

پاکستان اور بھارت کے مشیروں کی ملاقات سے پہلے ہی بھارتی میڈیا زہر اگلنے لگا

پاکستان اور بھارت کے مشیروں کی ملاقات سے پہلے ہی بھارتی میڈیا زہر اگلنے لگا

لاہور : خطے میں امن بھارتی میڈیا کو بھی ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کی 23 اگست کو ملاقات ہو رہی ہے۔ پاکستانی ہائی کمیشن نے حسب روایت حریت رہنماؤں کو مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے ملاقات کی دعوت دی جس پر بھارتی میڈیا کو مروڑ اٹھنے لگے […]

سانحہ قصور کے اسباب و محرکات

سانحہ قصور کے اسباب و محرکات

تحریر: عتیق الرحمن گذشتہ دوہفتوں سے ہر کس و ناکس کے لبوں پر ایک ہی واقعہ زبان زدِ عام ہے چہ جائیکہ میڈیا ہو یا سیاستدان، علما و کالم نگاراور عدلیہ سب کے سب اس گھنونے واقعہ کی مذمت کرتے نظر آتے ہیں اور یہ ہونا بھی چاہیے چوکہ جس معاشرہ میں سے انسانیت کی […]

” زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند ” جسٹس وجیہہ الدین)

” زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند ” جسٹس وجیہہ الدین)

تحریر: شاہ بانو میر اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی ناخوش میں زہرِ ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند جسٹس وجیہہ الدین نے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی اور میڈیا پر بھرپور انداز میں موقف پیش کیا جس پر چئیرمین تحریک انصاف نے جسٹس وجیہہ الدین کی بنیادی رکنیت ختم کر دیـ […]

براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو دورہ امریکا کی دعوت دیدی، بھارتی میڈیا

براک اوباما نے وزیراعظم نواز شریف کو دورہ امریکا کی دعوت دیدی، بھارتی میڈیا

نیویارک : امریکی صدر براک اوباما نے وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا آنے کی دعوت دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر براک اوباما نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کو رواں سال اکتوبر میں امریکا کا سرکاری دورے کی دعوت دی ہے جس میں پاکستان کے پڑوسی ممالک […]

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، کرینہ کپور

ایوارڈ سے بہتر 100 کروڑ کمانے والی فلم ہے، کرینہ کپور

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ ان کے نزدیک 100 کروڑ روپے کمانے والی فلم ایوارڈ سے بہتر ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران کرینہ کپور نے اپنی ذاتی زندگی کے بارے پوچھے گئے سوالوں پر کہا کہ انہیں بے وفا مرد سخت ناپسند ہیں، انہیں کبھی کسی […]

طارق میرسے منسوب کرکے میڈیا میں چلایا جانے والا مبینہ بیان میڈیا ٹرائل کا تسلسل ہے،ایم کیوایم

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم برطانیہ کے سینئر رکن طارق میر سے منسوب کرکے میڈیا میں چلائے جانے والے مبینہ بیان کو ایم کیوایم کے میڈیا ٹرائل کا تسلسل قرار دیا ہے۔ کراچی سے جاری اعلامیے کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ طارق […]

’’سیودی چلڈرن‘‘ پر پابندی ختم، اسلام آباد دفتر دوبارہ کھول دیا گیا

’’سیودی چلڈرن‘‘ پر پابندی ختم، اسلام آباد دفتر دوبارہ کھول دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بین الاقوامی غیر سرکاری تنظیم سیودی چلڈرن پر عائد پابندی اٹھا لی ہے اور اس کے اسلام آباد میں قائم مین دفتر کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے تاہم تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں اس کے آپریشنز کی بحالی میں وقت لگے گا۔ سیودی چلڈرن کے میڈیا […]

اصغر صغیر میڈیا ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار۔

اصغر صغیر میڈیا ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار۔

اصغر صغیر میڈیا ایڈوائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کی طرف سے محترمہ بے نظیر بھٹو کا 62 یوم پیدائش کا اشتہار۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 286

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس کی کوئی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ترقی کے لئے دن رات کوشاں ہیں اسی سلسلے میں پاکستان اور […]

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

اس وقت میں سب سے بڑا اداکار ہوں کسی کو کوئی شک، عامرخان

ممبئی : بالی ووڈ اداکار عامر خان کا کہنا ہے کہ کسی کو اس میں کوئی شک نہیں ہونا چاہیئے کہ اس وقت وہ بالی ووڈ کے سب سے بڑے اداکار ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارعامر خان نے میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ وہ بالی ووڈ میں سب سے بڑے اداکار […]

بول اب کیا ہو گا؟

بول اب کیا ہو گا؟

تحریر: عقیل خان پچھلے کئی ماہ سے میڈیا کی دنیا میں بول کا بہت بول بالا ہو رہا ہے۔ جس کو دیکھو بول کے گن گارہا ہے۔ بڑے بڑے چینلز سے بڑے بڑے نام بول میں شامل ہورہے ہیں۔ کامران خان، نصرت جاوید، افتخاراحمد اور عاصمہ شیرازی جیسی ہستیوں نے سب سے پہلے بول کی […]

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

سوشل میڈیا پر قرآن و احادیث کی شیئرنگ

تحریر : ابن نیاز مجھے یاد ہے کہ جب ہم چھوٹے ہوتے تھے ۔ سکول کا زمانہ تھا تو اکثر گھروں میں کوئی بندہ دروازہ کھٹکھٹا کر ایک کاغذ ہاتھ میں تھما دیتا تھا۔ اس پر لکھا ہوتا تھا کہ سیالکوٹ کے فلاں شخص کو بی بی زینب خواب میں آئی ہیں اور انھوں نے […]

آج کے میڈیا کی آزادی

آج کے میڈیا کی آزادی

تحریر : محمد صدیق مدنی یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

میڈیا انڈسٹریز کی ذمہ داریاں۔۔۔

تحریر : جاوید صدیقی سابق صدر پرویز مشرف کی خامیوں پرتو تمام سیاسی جماعتیں اورکچھ میڈیا کے چینلز اور اخبارات یکجا نظر آتے ہیں مگر وہ بھول جاتے کہ ِان کے زمانے میں ہی میڈیا کو آزادی ملی۔۔ سرکاری ٹیلیویژن کے ساتھ نجی چینلز کیلئے راہیں کھول دی گئیں جن میں نہ صرف نجی چینلز […]

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

خوش قسمت ہوں کہ میری زندگی میں دیپیکا ہے، رنویر سنگھ

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کا دیپیکا پڈوکون ان کے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں وہ بہت خوش قسمت ہیں کہ ان کی زندگی میں دیپیکا شامل ہیں۔ میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں رنویرسنگھ کا کہنا ہے کہ دیپیکا پدوکون بہت خاص ہیں، انہوں نے دیپیکا سے بہت کچھ سیکھا ہے، دیپیکا […]

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

فوج مخالف بیانات پر الطاف حسین کیخلاف کارروائی کرینگے : عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کے پاک فوج اور اس کی قیادت کے بارے میں بیان غیر ضروری اور بیہودہ ہیں، ان کا کہنا ہے کہ میڈیا کے سہارے عوام کو ریاست کے خلاف اکسانے کی کسی کوشش کو برداشت نہیں کریں […]

میڈیا اپنی اسلامی اقدار بھول گیا ہے

میڈیا اپنی اسلامی اقدار بھول گیا ہے

تحریر: محمد صدیق مدنی۔ چمن یہ میڈیا کا دور ہے جس پر معاشرے کے بنائو اور بگاڑ کا دارو دار ہے۔ میڈیا کا کردار معاشرے میں مثبت سوچ کو بھی جنم دے سکتا ہے۔اور مایوسی فساد انتشار اور فحاشی جیسے رجحانات کو بھی چھی جنم دے سکتا ہے۔اگر معاشرے میں کوئی برائی پیدا ہورہی ہے […]

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

وزیراعظم پاکستان کا میڈیا سے شکوہ

تحریر : ساجد حسین شاہ میڈیا کا حقیقی کردار یہ ہے کہ وہ اصل حقائق کو پوری دیانت داری کے ساتھ منظر عام پر لائے اور ان خبروں کو اپنی ذاتی رائے اور پسند سے یکسر بری رکھے مگر یہ بات قابل دکھ ہے کہ کچھ میڈیا چینلزنے خود کو تقسیم کر دیا ہے اگر […]