counter easy hit

میڈیکل آفیسر

محکمہ صحت پنجاب نے بنیادی مرکز صحت باہو مان کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاہد فاروق کا استعفیٰ منظور کرلیا

محکمہ صحت پنجاب نے بنیادی مرکز صحت باہو مان کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاہد فاروق کا استعفیٰ منظور کرلیا

شیخوپورہ(بیورورپورٹ)محکمہ صحت پنجاب نے بنیادی مرکز صحت باہو مان کے میڈیکل آفیسر ڈاکٹر شاہد فاروق کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے ای ڈی او ہیلتھ نے انسداد ڈینگی کی ڈیوٹی سے غیر حاضری پر 9لیڈی ہیلتھ ورکروں کو شوکاز نوٹس جاری کردیا ہے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 89