گیس منصوبے میں تاخیر، ایران کا پاکستان کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ
کراچی …… ایران نے گیس پائپ لائن منصوبے میں تاخیر پر پاکستان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اشارہ دےدیا۔ایک سینئر ایرانی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی طرف اپنے حصے کی پائپ لائن کو تعمیر کو پورا نہ کرنے کی صورت میں تہران پاکستان کے خلاف قانونی کارروائی کرے گا۔ایرانی میڈیا کے مطابق […]