پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی
کراچی…..پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقرار ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران شدید مندی دیکھی جارہی ہے۔ آج ٹریڈنگ کے دوران ایک موقع پر پی ایس ایکس 100میں 1100سے زائد پوائنٹس کی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجے میں انڈیکس 29 ہزار 984 پوائنٹس کی سطح پرآگیا۔ ایشیائی اسٹاک مارکیٹس […]