نئی دہلی میں جشن ریختہ اردو فیسٹیول، اردو ترقی پذیر ہے، گلزار
نئی دہلی….ممتاز بھارتی شاعر و نغمہ نگار گلزار کا کہنا ہے کہ اردو زبان نا صرف زندہ ہے بلکہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ ترقی کر رہی ہے ۔ ۔ ۔ ادھر بھارت کی مشہور ایکٹریس ا ور ڈائریکٹر نندیتا داس کا کہنا ہے کہ سعادت حسن منٹو اردو کے ایسےادیب ہیں جن […]