counter easy hit

نااہلی

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

تحریر: سمیرا قادر زلزلہ اندوہناک قدرتی آفات ہے جو بیشتر و بیشتر آتا رہتا ہے اور اپنے ساتھہ جیگتی جاگتی حقیقتیں چھوڑ جاتا ہے۔ زندہ لوگ چند سیکنڈ میں زمین کی گود میں دفن ہوجاتے ہیں اور ماضی کی تصویر بن جاتے ہیں ڈھیروں مکانات میں جہاں چند منٹ پہلے زندگی پوری طرح مسکراہٹیں بکھیر […]

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

پی ایس او کو اپنی نااہلی پر 9 کروڑ 20 لاکھ کا زرتلافی ادا کرنا پڑا، آڈٹ رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد : حلوائی کی دکان پر نانا جی کی فاتحہ، پاکستان اسٹیٹ آئل نے تمام ضابطوں کو بالا طاق رکھ کر پیٹرولیم مصنوعات پر ایک ارب ستائیس کروڑ روپے کا ڈسکاوٴنٹ دے دیا، مینجمنٹ کی غفلت کے باعث 9 کروڑ بیس لاکھ روپے زر تلافی کی مد میں ادا کرنا پڑے۔ اندھیر نگری چوپٹ […]

حکومت کی نااہلی گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ

حکومت کی نااہلی گرمی میں بدترین لوڈشیڈنگ

نیویارک (مجیب الحسن) امریکہ کے ممتاز سیاسی و سماجی پیپلز پارٹی کے ایڈشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن، لطیف ڈالمیاں، فریدہ خان نے ایک مشترکہ بیان میں کہا پاکستان میں خصوصاً کراچی میں ماہ مقدس مہینہ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ اور روزمرہ کی اشیاء مہنگائی کا بوجھ ڈالنے سے عوام میں موجودہ حکومت کے خلاف بغاوت […]

پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے نااہلی کے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے بیرسٹرفروغ نسیم نے […]

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا، ن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے، عمران خان

اسلام آبادد: تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ این اے ایک پچیس کے حوالے سے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے پرن لیگ قوم کو گمراہ کر رہی ہے ، ریٹرننگ افسران کی نااہلی کا فائدہ کس کو ہوا ، جلد دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ سپریم کورٹ […]

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج

لاہور (یس ڈیسک) ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کردی۔ لاہور ہائی کورٹ نے رانا علم الدین غازی نامی وکیل کی جانب سے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران مدعی کی جانب سے موقف اختیار کیا […]

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

گورنر پنجاب کا استعفیٰ، حکومتی نظام کی نااہلی

تحریر۔۔۔لالہ ثناء اللہ بھٹی 34برس پہلے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے برطانیہ منتقل ہونے والے چوہدری سرور ، برطانیہ میں اپنے قیام کے دوران پاکستان اور برطانیہ کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتے رہے۔ چوہدری صاحب کو ہائوس آف کامنز کی تاریخ میں پہلا مسلمان رکن ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ چوہدری محمد […]

پٹرول کے بعد بجلی کا بحران حکمرانوں کی نااہلی ہے، معراج الہدیٰ

پٹرول کے بعد بجلی کا بحران حکمرانوں کی نااہلی ہے، معراج الہدیٰ

جھڈو (یس ڈیسک) جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران نالائق ثابت ہو چکے ہیں، پٹرول بحران کے بعد پورے ملک کا ایک ساتھ تاریکی میں ڈوب جانا حکمرانوں کی نااہلی ہے، وزیر اعلیٰ سندھ اپنے ہی احکامات پر عمل نہیں کرا سکتے ،حکومت بے بس ہے […]

پٹرول کا بحران حکومت کی بہت بڑی نااہلی ہے: خورشید شاہ

پٹرول کا بحران حکومت کی بہت بڑی نااہلی ہے: خورشید شاہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیراعظم نے وعدہ کیا تھا کہ وزراء کی کارکردگی بہتر ہو گی وزراء کی کارکردگی صفر ہے۔ وزراء نہ پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں آتے ہیں نہ اسٹینڈنگ کمیٹیوں میں۔ وزراء کی آپس میں کورڈینیشن ہی نہیں ہوتی تو کارکردگی کیسے بہتر ہو گی۔ ان کا […]

پٹرولیم بحران حکومتی نا اہلی کی وجہ سے پیدا ہوا :چوہدری نثار کا اعتراف

پٹرولیم بحران حکومتی نا اہلی کی وجہ سے پیدا ہوا :چوہدری نثار کا اعتراف

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کا بحران حکومتی نااہلی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے، ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم مصنوعات کی پیداوار اور ان کی ملک بھر میں ترسیل کے حوالے سے مناسب منصوبہ بندی نہیں […]

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد

وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد

اسلام آباد (یس ڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں مسترد کر دیں۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی لارجر بنچ نے وزیر اعظم نواز شریف کی نااہلی سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی، سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس […]

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

وزیراعظم کی نااہلی، 7 رکنی بینچ تشکیل دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (یس ڈیسک) درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال جعفری لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی جانیوالی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم نواز شریف نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے۔ جبکہ اثاثوں سے متعلق بھی الیکشن کمیشن کو مکمل طورپر آگاہ نہیں کیا گیا جس کے بعد نواز شریف آرٹیکل 62 اور 63 […]

ٹریفک پولیس کی نااہلی، ٹریفک کا نظام درہم برہم، لاکھوں شہری پریشان,

ٹریفک پولیس کی نااہلی، ٹریفک کا نظام درہم برہم، لاکھوں شہری پریشان,

کراچی (یس ڈیسک) ڈی آئی جی ٹریفک شہر میں ٹریفک کو کنٹرول کرانے میں بری طرح ناکام ہوگئے جبکہ ایکسپو سینٹر میں جاری دفاعی نمائش کے لیے متبادل راستوں کے باوجود ٹریفک پولیس کے اہلکار نااہلی کے باعث ٹریفک کی روانی کو برقرار نہ رکھ سکے جس کا خمیازہ شہریوں نے اذیت ناک ٹریفک جام […]