ناصر جٹ آف بڑیلہ شریف کو سی پی ایل سی گجرات کا ممبر نامزد کر دیا گیا
گجرات(نمائندہ خصوصی) ممتاز سماجی شخصیت ناصر جٹ آف بڑیلہ شریف کو سی پی ایل سی گجرات کا ممبر نامزد کر دیا گیا گزشتہ روز:سرائے عالمگیرمیں ایک منعقدہ تقریب میںCPLSکے چےئرمین چوہدری اختر علی وائس چییرمین الحاج امجد فاروق اور راجہ محمد انور ناصر جٹ کو سی پی ایل سی کی ممبر شپ کا نوٹیفیکیشن اور […]