گرلزکالج کے سامنے نالہ گندگی سے اٹ گیا
لالہ موسیٰ ( بلال منشاء بٹ )گرلزکالج کے سامنے نالہ گندگی سے اٹ گیا،مچھروں،مکھیوں کی بہتات سے طالبات عاجزآگئیں،اخبارات میں باربارنشاندہی کے باوجودٹی ایم اے حکام لمبی تان کرسوئے ہوئے ہیں،عوام کا احتجاج، اس سلسلہ میں بتایاجاتاہے کہ گورنمنٹ آئی ڈی جنجوعہ ڈگری کالج لالہ موسیٰ کے سامنے نکاسی آب کا نالہ صفائی نہ ہونے […]