counter easy hit

نامزد

ظہیر الدین ظفر کو مسلم لیگ ن یوتھ لیگ ونگ یورپ کا آرگنائزر نامزد ہونے پر مسلم ن آسٹریا کی مبارک باد

ظہیر الدین ظفر کو مسلم لیگ ن یوتھ لیگ ونگ یورپ کا آرگنائزر نامزد ہونے پر مسلم ن آسٹریا کی مبارک باد

ویانا (محمد اکرم باجوہ) پاکستان مسلم لیگ ن آسٹریا کے یوتھ ونگ کے صدر سہیل عامر نے پاکستان میڈیا ویانا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم ن کی مرکزی قیادت کی جانب سے ظہیر الدین ظفر کو مسلم لیگ ن یوتھ لیگ ونگ یورپ کا آرگنائزر نامزد ہونے پر مسلم لیگ ن آسٹریاکی […]

انصاف ٹائیگر فورس کے نو نامزد عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

انصاف ٹائیگر فورس کے نو نامزد عہدیداران کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

جدہ (نوید فاروقی) انصاف ٹائیگر فورس کے نو نامزد عہدیداران خورشید احمد متیال چیئرمین پولیٹکل افیئر، صدر محمد علی چوہدری، سیکریٹری جنرل سفیر افضل ، سینئر نائب صدر سردار شبیر، ڈپٹی سیکریٹری جنرل ولید بن امین و دیگر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب۔ پی ٹی آئی کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے […]

جیو اردو نے شاہ بانو میر کو ایوارڈ کے لے نامزد کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ شازیہ شاہ

جیو اردو نے شاہ بانو میر کو ایوارڈ کے لے نامزد کر کے بہترین فیصلہ کیا ہے۔ شازیہ شاہ

پیرس (شازیہ شاہ) جیو اردو کی جانب سے بہترین کالم نگار نامزد ہونے پر میں انھیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتی ہوں پر وقار شخصیت ،عمدہ اور اعلیٰ خیالات کی حامل پاکستان کی اس بیٹی نے اپنی ان تھک محنت پختہ ارادہ اور لگن کے ساتھ ادب کی دنیا میں ایک منفرد […]

وزیراعظم نے ثنااللہ زہری کو نیا وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

وزیراعظم نے ثنااللہ زہری کو نیا وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

اسلام آباد :وزیراعظم نواز شریف نے مری معاہدے کے تحت مسلم (ن) بلوچستان کے صدر نواب ثنااللہ زہری کو صوبے کا نیا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت بلوچستان حکومت کے مستقبل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ وزیراعلی ڈاکٹرعبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان، وزیراطلاعات پرویز رشید، […]

مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو سپیکر کا امیدوار نامزد کر دیا

مسلم لیگ ن نے سردار ایاز صادق کو سپیکر کا امیدوار نامزد کر دیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کے سپیکر کیلئے سردار ایاز صادق کو امیدوار نامزد کر دیا ہے۔ سپیکر کا انتخاب 9 نومبر کو ہوگا۔ ذرائع کے مطابق چھ نومبر کو سردار ایاز صادق اور ضمنی انتخاب میں کامیاب ہونیوالے دیگر ارکان حلف اٹھائینگے جبکہ 6 نومبر کو ہی سپیکر انتخاب کا […]

پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ’’پسندیدہ اداکارہ‘‘ کے لیے نامزد

پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ’’پسندیدہ اداکارہ‘‘ کے لیے نامزد

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جن کی پہلی انٹرنیشنل امریکی ڈرامہ سیریز ٹی وی پردکھائی جارہی ہیے کو اس نئی سیریز میں بہترین اداکاری پر پیپلز چوائس ایوارڈ میں پسندیدہ اداکارہ کی کیٹیگری کے لیے نامز کرلیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف خود پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا

اٹلی (بابر منظور) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ناانصافی پر مبنی سلوک قابل مذمت ہے چیف جسٹس آف پاکستان خصوصی نوٹس لیں، تفصیل کے مطابق صدر تھانہ گجرات میں مقتول علی شاہ کی بیوہ نے ایف آئی آر درج کرائی جس میں جاوید […]

چوھدری محمد اعظم نائب صدر اول اور طارق چوھدری نائب صدر منہاج القرآن فرانس نامزد

چوھدری محمد اعظم نائب صدر اول اور طارق چوھدری نائب صدر منہاج القرآن فرانس نامزد

پیرس (اے کے راؤ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کل شام مصطفوی ہاوس میں مجلس شوریٰ، ممبر نیشنل ایگزیکٹو کونسل اور علاقائی تنظیمات کے سربراہان سے ایک خصوصی ملاقات کی جس میں پاکستان عوامی تحریک اور منہاج القرآن فرانس کے کام میں تال میل لانے کے لیے اور کام کو مزید موثر بنانے […]

ڈاکٹر سید احمد قادری بہار اردو مشاورتی کمیٹی کے بھی رکن نامزد

ڈاکٹر سید احمد قادری بہار اردو مشاورتی کمیٹی کے بھی رکن نامزد

پٹنہ: اردو کے مشہور ومقبول افسانہ نگار اور صحافی ڈاکٹر سید احمد قادری کو وزیراعلیٰ بہار نیتیش کمار نے بہار اردو اکاڈمی کی مجلس عاملہ کا رکن نامزد کئے جانے کے بعد بہار اردو مشاورتی کمیٹی کا بھی ممبر بنایا ہے جس کا نوٹیفیکیشن حکومت بہار کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈاکٹر […]

چوھدری محمد اقبال کو پی اے ٹی یورپ میں جنرل سیکریٹری نامزد ہونے پر مبارک باد

چوھدری محمد اقبال کو پی اے ٹی یورپ میں جنرل سیکریٹری نامزد ہونے پر مبارک باد

پیرس ( اے کے راؤ ) پاکستان عوامی تحریک فرانس نے اپنے ایک مشترکہ علامیہ میں پاکستان عوامی تحریک سپین کے صدر چوھدری محمد اقبال کو پاکستان عوامی تحریک یورپ میں جنرل سیکریٹری نامزد ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ صدر پاکستان عوامی تحریک فرانس حاجی محمد اسلم […]

شہریار خان آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن نامزد

شہریار خان آئی سی سی گورننس کمیٹی کے رکن نامزد

لاہور : چیئرمین پی سی بی شہریار خان آئندہ سال آئی سی سی کی گورننس کمیٹی کے رکن بن جائیں گے، باربا ڈوس میں کونسل اجلاس کے دوران باہمی سیریز کے حوالے سے بورڈ سربراہان کیساتھ ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا، ان کا کہنا ہے پاکستان کرکٹ کے اسپانسر نشریاتی ادارے کا تنازع حل […]

چوھدری محمد اشرف پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر فرانس کے صدر نامزد

چوھدری محمد اشرف پاکستان عوامی تحریک اوورسیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر فرانس کے صدر نامزد

پیرس ( اے کے راؤ ) حاجی محمد اسلم چوھدری صدر و یورپ نے ساتھیوں کی مشاورت سے پاکستان عوامی تحریک اوور سیز چیپٹر برائے آزاد کشمیر کا آغاز کرتے ہوئے چوھدری محمد اشرف کو فرانس کا صدر نامزد کر دیا ہے۔ چوھدری محمد اشرف کا تعلق کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اورعرصہ دراز سے […]

شرمین عبید کی ’سانگ آف لاہور‘ امریکا کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹول کے لئے نامزد

شرمین عبید کی ’سانگ آف لاہور‘ امریکا کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹول کے لئے نامزد

نیویارک (جیوڈیسک) آسکر ایوارڈ یافتہ فلم پروڈیوسر شرمین عبید چنائی کی ایک اور دستاویزی فلم ’سانگ آف لاہور‘ کو امریکا کے ٹرائی بیکا فلم فیسٹول میں 3 الگ الگ شعبوں میں نامزد کیا گیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے شہر نیویارک میں منعقد ہونے والے 14ویں ٹرائی بیکا فلم فیسٹول […]

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

سلمان خان اور ہرتک روشن کی فلمز ٹورس ورلڈ ایوارڈز میں نامزد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) دبنگ خان کی سپر ہٹ فلم ہالی ووڈ میں بیسٹ سٹنٹ ایوارڈ کیلئے نامزد کی گئی ہے جہاں “کک” کا مقابلہ ایکسپینڈیبل تھری اور ٹرانسفارمرز جیسی ہالی وڈ فلمز سے ہو گا۔ دوسری جانب ہریتک اور کترینہ کیف کی فلم بیبگ بینگ “بیسٹ فائٹ ایوارڈ ” کیلئے نامرد ہوئی۔ اس کیٹیگری میں […]

جناح گراؤنڈ واقعہ؛ تحریک انصاف نے مقدمے کی درخواست میں الطاف حسین کو نامزد کردیا

جناح گراؤنڈ واقعہ؛ تحریک انصاف نے مقدمے کی درخواست میں الطاف حسین کو نامزد کردیا

کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ہنگامے کے خلاف مقدمے کے لئے درخواست گلبرک تھانے میں جمع کرادی جب کہ مقدمے میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کوبھی شامل کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جناح گراؤنڈ ہنگامے کے خلاف ایس ایس پی […]

کراچی: تحریک انصاف نے این اے 245 سے عمران اسماعیل کو نامزد کر دیا

کراچی: تحریک انصاف نے این اے 245 سے عمران اسماعیل کو نامزد کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ الطاف حسین ہر تیسرے ہفتے پارٹی قیادت چھوڑنے کا اعلان کرتے ہیں۔ الطاف حسین ذاتی مقاصد کیلئے اردو بولنے والوں کو بہت نقصان پہنچا چکے ہیں۔ الطاف حسین کی آمرانہ سوچ انہیں پارٹی سے الگ نہیں ہونے دیتی۔ شیریں مزاری نے کہا […]

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ڈیوڈ ہیل کو پاکستان کیلئے سفیر نامزد کر دیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پچپن سالہ ڈیوڈ ہیل ایک تجربہ کار سفارت کار ہیں۔ وہ اس وقت لبنان میں امریکا کے سفیر ہیں۔ وہ مشرقِ وسطیٰ کے ممالک میں سفارتکاری کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ […]

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

سینیٹ چیئرمین کیلئے متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا، شیری رحمان

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں پیپلز پارٹی کی رہنماء شیریں رحمان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے چیئرمین کے لئے اتحادی جماعتوں کے ساتھ متفقہ امیدوار نامزد کیا جائے گا۔ سینیٹ چیئرمین کے امیدوار کیلئے اے این پی، جے یو آئی (ف)، پی ایم ایل (ق)، ایم کیو ایم اور بے […]

سانحہ بلدیہ ٹاون، نامزد 6 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

سانحہ بلدیہ ٹاون، نامزد 6 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

کراچی (یس ڈیسک) سانحہ بلدیہ ٹاون کے مقدمے میں نامزد رضوان قریشی، عبدالرحمان، حماد صدیقی، جاوید شکیل، ماجد بیگ اور اکبر بیگ کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں۔ ای ایس ایل میں شامل کئے گئے بیشتر افراد پہلے ہی ملک سے باہر ہیں۔ دوسری جانب بلدیہ فیکٹری کے مالکان ارشد بھائیلہ […]

اقوام متحدہ میں نامزد مندوب ملیحہ لودھی کی سراج الحق سے ملاقات

اقوام متحدہ میں نامزد مندوب ملیحہ لودھی کی سراج الحق سے ملاقات

اسلام آباد (یس ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کی نامزد مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق سے ملاقات کی۔ ملاقات اسلام آباد میں سابق رکن قومی اسمبلی اور نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم کی رہائش گاہ پرہوئی۔ جماعت اسلامی کے بیان کے مطابق سراج الحق نے ڈاکٹر […]

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس میں نامزد ملا فضل اللہ سمیت 8 ملزمان اشتہاری قرار

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے مفرور ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت […]

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کر دیا

واشنگٹن (یس ڈیسک) صدر اوباما نے ایشٹن کارٹر کو نیا امریکی وزیر دفاع نامزد کردیا ہے، انہیں چک ہیگل کے مستعفی ہونے کے بعد اس عہدے کے لیے نامزد کیا گیا ہے، اس فیصلے کی حتمی منظوری کانگریس دے گی۔ تاہم اس بات کا کوئی خدشہ نہیں کہ کانگریس میں ان کے نام کی مخالفت […]