counter easy hit

نا جا ئز تجا وزات

شہر بھر کی طرح لکڑی منڈی اور کلب رود پر بھی نا جا ئز تجا وزات کی بھرمار

شہر بھر کی طرح لکڑی منڈی اور کلب رود پر بھی نا جا ئز تجا وزات کی بھرمار

وہاڑی(علی وارث کلیم )شہر بھر کی طرح لکڑی منڈی اور کلب رود پر بھی نا جا ئز تجا وزات کی بھرمار ، لکڑیوں اور رکشہ ، ریڑھی والوں کی وجہ سے کھلے بازار سکڑ کر چند فٹ تک رہ گئے متعدد حادثات میں ایک خاتون سمیت کئی افراد اب تک زخمی ہوچکے ہیں انتظامیہ خاموش […]