شب قدر کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مساجد ،امام بارگاہوں اور احمد یہ بیت الذکر کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، نجیب اللہ پندرانی
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ننکانہ صاحب نجیب اللہ پندرانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ شب قدر کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مساجد ،امام بارگاہوں اور احمد یہ بیت الذکر کی سکیورٹی کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں ۔ ان انتظامات کا مقصد عوام الناس کے جان ومال […]