By Yesurdu on March 28, 2016 نریندر مودی بین الاقوامی خبریں
نئی دہلی …….یوں تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی دنیا بھر میں مسلم مخالف جذبات رکھنے کے حوالے سے جانے جاتے ہیں تاہم گذشتہ روز ان کے حیرت انگیز اقدام نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا۔ گذشتہ روز بھارتی ریاست مغربی بنگال میں الیکشن مہم کے سلسلے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تقریر […]
By Yes 2 Webmaster on December 29, 2015 narendra modi, Papua, Sheikh Akram Chaudhry Riaz, visited Pakistan, دورہ پاکستان, شیخ وسیم اکرم, نریندر مودی, چوہدری ریاض پاپا تارکین وطن
پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ پاکستان سے دونوں ملکوں میں نیا دور شروع ہوگا۔ وزیرا عظم میاں نواز شریف امن و آشتی کے علمبردار ہیں۔ پاکستان کے ساتھ مذاکرات […]
By Yes 2 Webmaster on December 27, 2015 India, lahore, narendra modi, pakistan, Prime Minister, tragedy, trouble, بھارت, سانحہ, لاہور, نریندر مودی, وزیراعظم, پاکستان, پریشان کالم
تحریر : محمد شاہد محمود بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اچانک پاکستان آمد نے سب کو حیران و پریشان کر دیا ۔محب وطن پاکستانیوں نے بابری مسجد،سانحہ احمد آباد،گجرات کے ملز م مودی کی پاکستان آمد پر احتجاج کیا لیکن پاکستانی قوم کے وزیراعظم میاں نواز شریف مودی کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر ایسے […]
By Yes 2 Webmaster on December 16, 2015 Freedom, future forecast, hostility, incident, narendra modi, pakistan, Prime Minister, آزادی, دشمنی, سانحہ, مستقبل, نریندر مودی, وزیراعظم, پاکستان, پیش بندی کالم
تحریر : پروفیسر حافظ محمد سعید بات زیادہ پرانی نہیں اسی سال7جون کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بنگلہ دیش کا دورہ کیا اس دوران انہوں نے ڈھاکہ یونیورسٹی میں ہونے والے ایک پروگرام میںبھی شرکت کی ۔یہ پرو گرا م پاکستان کو توڑنے اوربنگلہ دیش بنانے میں بھارتی کردار کے اعتراف وخدمات کے حوالے […]
By Yes 2 Webmaster on December 1, 2015 Indian media, narendra modi, Nawaz Sharif, secret meetings, trait, بھارتی میڈیا, خفیہ ملاقات, شوشہ, نریندر مودی, نواز شریف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نئی دہلی: وزیراعظم نواز شریف اور نریندر مودی کھٹمنڈو کے ہوٹل میں ملے، ایک گھنٹہ گپ شپ کی لیکن کسی کو کانوں کان خبر نہیں ہوئی۔ میڈیا اور عوام کی پہنچ سے دور ہونے والی اس ملاقات کا اہتمام۔ بھارت میں سٹیل کا کاروبار کرنے والے معروف بھارتی تاجر سجن جندال کی جانب سے کیا […]
By Yes 1 Webmaster on December 1, 2015 conversation, good manner, narendra modi, Nawaz Sharif, Paris, اچھے انداز, نریندر مودی, نواز شریف, پیرس, گفتگو اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
پیرس : وزیراعظم محمد نواز شریف کا اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے حوالے سے کہنا ہے کہ چھوٹی سی ملاقات میں تمام باتیں نہیں ہو سکتیں تاہم بھارتی وزیراعظم سے ملاقات اچھے انداز میں ہوئی۔ پاک بھارت بات چیت آگے بڑھنے کی بہت امید ہے۔ میں اور مودی […]
By Yes 1 Webmaster on November 13, 2015 europe, Kashmiris, narendra modi, norway, protest, Sardar Pervaiz, احتجاج, سردار پرویز, ناروے, نریندر مودی, کشمیری, یورپ تارکین وطن
اوسلو (پ۔ر) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ دورہ برطانیہ کے موقع پر کشمیر یورپین الائنس نے ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا جس کی صدارت صدر کشمیر یورپین الائنس سردار پرویز محمود نے کی۔ سردار پرویز نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ مودی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر پوری دنیا کے کشمیری […]
By Yes 1 Webmaster on November 13, 2015 Community, Demonstrate, Downing Street, London, narendra modi, لندن, مظاہرہ, نریندر مودی, ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ, پاکستانی کمیونٹی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
لندن : مودی کی آمد پر لندن سمیت برطانیہ کے کئی شہروں میں کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی نے مظاہرے کئے۔ سب سے بڑا مظاہرہ برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ ٹین ڈاؤننگ سٹریٹ پر کیا گیا جس میں کشمیریوں اور پاکستانیوں کےعلاوہ بھارتی سکھوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین نے اس موقع […]
By Yes 1 Webmaster on November 12, 2015 contact, Diwali, greetings, narendra modi, President Obama, دیوالی, رابطہ, صدر اوبامہ, مبارکباد, نریندر مودی بین الاقوامی خبریں
واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے درمیان پہلی بار دیوالی کے موقع پر ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے۔ بھارتی اور امریکی سرکاری ذرائع کے مطابق بھارت اور امریکا کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اس سال اگست میں قائم کی جانے والی ہاٹ لائن پر پہلی بار اوباما اور […]
By Yes 1 Webmaster on October 27, 2015 Edhi Foundation, India, karachi, narendra modi, Relief, sorry, امداد, ایدھی فاؤنڈیشن, بھارتی حکومت, معذرت, نریندر مودی, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی : ایدھی فاؤنڈیشن نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ایک کروڑکی امداد لینے سے معذرت کرلی ہے۔ ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن کا کہنا ہے کہ حکومتوں سےامداد لینا ایدھی فاؤنڈیشن کی پالیسی نہیں اور یہ بنیادی اصولوں کے خلاف ہے اس لئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے امدادی رقم نہیں لی جاسکتی۔ ترجمان نے واضح […]
By Yes 1 Webmaster on October 26, 2015 enemy, Forgiveness, India, narendra modi, pakistan, reality, Underwear, بھارتی, جامہ, حقیقت, دشمن, معافی, نریندر مودی, پاکستان کالم
تحریر: طارق حسین بٹ۔ چیرمین پیپلز ادبی فورم ١٦ دسمبر ١٩٧١ ایک ایسا دن ہے جس دن بھارتی گٹھ جوڑھ کے نتیجے میں مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا تھا۔ مکتی باہنی کی مددو اعانت کا اقرار تو خود موجودہ بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ڈھاکہ یاترہ کے دوران اپنے تازہ ترین […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 honored Choudhury, meeting, narendra modi, new york, pakistan, Prime Minister, اعزاز چوہدری, ملاقات, نریندر مودی, نیویارک, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری۔ سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور نریندر مودی نے ہاتھ ملائے نہیں محض ہلائے۔ اس بات کو ایشو نہ بنایا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا معلوم نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on September 24, 2015 hotels, India, narendra modi, Nawaz Sharif, new york, pakistan, Prime Minister, بھارت, نریندر مودی, نواز شریف, نیویارک, وزرائے اعظم, پاک, ہوٹل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
نیویارک: پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نیویارک میں ایک ہی ہوٹل قیام کریں گے۔ دونوں کی ملاقات طے نہیں ہے لیکن ایسی کوئی دانستہ کوشش بھی نہیں کی جائے گی کہ ہوٹل میں ان کا سامنا نہ ہونے پائے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے […]
By Yes 2 Webmaster on September 21, 2015 Charges, hope, India, light, muslims, narendra modi, nationality, امید, بھارت, قومیت الزامات, مسلمانوں, نریندر مودی, کرن تارکین وطن, کالم
تحریر : طارق حسین بٹ اس میں کوئی شک نہیں کہ بھارت میں رہ جانے والے سارے مسلما نوں کو ہندو شک وشبہ کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ انھیں خدشہ ہے کہ جب کبھی بھی بھارت میں مسلم قومیت کا احیاء ہو گا اس کے لئے شدید مسائل کھڑے ہو جائیں گئے اس لئے […]
By Yes 1 Webmaster on September 8, 2015 azad kashmir, case, court, global terrorist, Jamaat-e-Islami, narendra modi, آزادکشمیر, امیر جماعت اسلامی, عالمی دہشتگرد, عدالت, مقدمہ, نریندر مودی تارکین وطن
برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مظلوم کشمیری نصف صدی سے زائد عرصہ سے اپنے فطری حق خود ارادیت سے محروم ہیں ، عالمی قوتوں کی منا فقت، بد یانتی اور نا انصافی کی بدولت مسلمان ظلم و جبر کی چکی میں مسلسل پستے جا رہے ہیں ، […]
By Yes 1 Webmaster on September 6, 2015 Hindustan, narendra modi, oppose, organizations, Professor Rifaat Mazhar, sparked, vicious, تنظیموں, جنم, شیطانی, مخالفت, نریندر مودی, پروفیسر رفعت مظہر, ہندوستاں کالم
تحریر: پروفیسر رفعت مظہر یہ بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی بھی بڑی خاصے کی شٔے ہیں۔ ان کے شیطانی ذہن نے نسلِ نَو کو گمراہ کرنے کے لیے تاریخی حقائق کومسخ کرتے ہوئے ستمبر 65ء میںاُٹھائی جانے والی ”عظیم ہزیمت” کوعظیم فتح قرار دے کر”جشنِ عظیم فتح” کااعلان کردیا اورپورے بھارت میں اِس ”عظیم فتح” کی گولڈن […]
By Yes 2 Webmaster on September 3, 2015 Army, dignity, Mujeeb ul Hassan, narendra modi, nation, new york, pakistan, ppp, survival, بقاء, قوم, مجیب الحسن, نریندر مودی, نیویارک, وقار, پاک فوج, پاکستانی, پیپلز پارٹی تارکین وطن
نیویارک : پیپلز پارٹی یو ایس اے کے صدر شفقت تنویر، ایڈیشنل سیکرٹری انفارمیشن مجیب الحسن نے ایک پریس ریلیز میں کہا کہ بھارت کی طرف سے پاکستان کے علاقہ میں مسلسل فائرنگ سے سول شہریوں کی ہلاکتوں سے عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری نریندر مودی پر […]
By Yes 1 Webmaster on September 2, 2015 Indian, narendra modi, Prof. Mazhar, Rashtra yasyuk, stupidity, Victory Celebration, بھارتی, جشنِ فتح, حماقت, راشٹر یاسیوک سنگھ, نریندر مودی, پروفیسر مظہر کالم
تحریر: پروفیسر مظہر راشٹر یاسیوک سنگھ نظریے سے وابستہ ،شیوسینا کا پروردہ ،ابنِ حماقت ،عبدِ جہالت، خود بینی ،خود ستائی و خود نمائی کے مرضِ مہلک میں مبتلاء بھارتی وزیرِاعظم نریندر مودی صحرا کو گلستاں ثابت کر کے نسلِ نو کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے کوشاں ہے لیکن اُس کا خروش محض سمع […]
By Yes 2 Webmaster on August 26, 2015 dream, India, narendra modi, patient, Prime Minister, tensions, بھارت, تناؤ, خواب, مریض, نریندر مودی, وزیرِاعظم کالم
تحریر : پروفیسر رفعت مظہر برِصغیر پاک وہند میں تموج اور تناؤ پیداکرنا بھارتی وزیرِاعظم نریندرمودی کی سرشت میںشامل اورمسلمانوںسے نفرت گھٹی میںپڑی۔ جوع الارض کا یہ نفسیاتی مریض ہمیشہ اکھنڈبھارت کے خواب دیکھتارہتا ہے ۔جب گجرات کاوزیرِاعلیٰ تھاتو سکولوںکے نصاب میںاکھنڈ بھارت کاایسا نقشہ شامل کرووایاجس کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش ،افغانستان، سری لنکا […]
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015 friendship, Indian conspiracies, narendra modi, pakistan, relationships, saudi arabia, بھارتی سازشیں, تعلقات, دوستی, سعودی عرب, نریندر مودی, پاکستان کالم
تحریر: حبیب اللہ سلفی بھارت نے پاکستان کے ساتھ تعلقات سے ہاتھ کھینچنے پر سعودی عرب کو دفاعی تعاون کی پیشکش کی ہے جسے سعودی حکام نے مسترد کر دیا ہے۔ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے حالیہ دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اماراتی حکام سے کہا کہ عرب ممالک بشمول سعودی عرب […]
By Yes 2 Webmaster on August 18, 2015 dubai, evil, good, narendra modi, Prime Minister, taliban, terrorism, World, اچھی, بری, دبئی, دنیا, دہشت گردی, طالبان, نریندر مودی, وزیر اعظم اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
دبئی : بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ اچھی یا بری دہشت گردی اور اچھے یا برے طالبان اب مزید نہیں چلیں گے بلکہ اب وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف دنیا حتمی جنگ کرے۔ دبئی میں بھارتی کیمونٹی سے خطاب کرتے ہوئے نریندر مودی کا کہنا تھا کہ جو […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 government, narendra modi, Prime Minister, Rally, speech, حکومت, خطاب, ریلی, نریندر مودی, وزیراعظم کالم
تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری وزیراعظم ہند، نریندر مودی گیا میں ” پریورتن ریلی” کو خطاب کرنے کے لئے تشریف لائے اور اپنے پون گھنٹے کی تقریر سے اس ریلی کو ” مایوس ریلی ” میں بدل کر چلے گئے۔وزیر اعظم کی، تاریخی شہر گیا کے اس دورہ پر پورے ملک کی نگاہیں ٹکی ہوئی […]
By Yes 1 Webmaster on July 11, 2015 attended, invitation, issued, joint statement, narendra modi, SAARC conference, visiting Pakistan, جاری, دعوت, دورہ پاکستان, سارک کانفرنس, شرکت, مشترکہ اعلامیہ, نریندر مودی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اوفا : پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا، دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی ہر شکل کی مذمت کی، نریندر مودی نے دورہ پاکستان کی دعوت قبول کرلی۔ دونوں وزرائے اعظم نے خطے میں دہشت گردی کے خاتمے کا اعادہ کیا اور جنوبی ایشیا سے دہشتگردی کو ختم کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on June 17, 2015 greetings, months, narendra modi, Nawaz Sharif, Prime Minister, telephone, ماہ رمضان, مبارکباد, نریندر مودی, نواز شریف, وزیراعظم, ٹیلی فون اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں
اسلام آباد : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے رمضان المبارک کی مبارکباد دی۔ دونوں وزرائے اعظم کے درمیان پانچ منٹ تک ہونے والی گفتگو کے دوران پاک بھارت تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر نریندر مودی نے کہا کہ ان کا […]