counter easy hit

نریندر مودی

نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں، مشاہد حسین سید

نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں، مشاہد حسین سید

اسلام آباد: مسلم لیگ ق کے راہنما سینیٹر مشاہد حسین سید نے بھارتی وزیر اعظم اور وزرا کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ بیانات پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ نریندر مودی فاشسٹ نظریئے کے حامی ہیں،اور مسلسل غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کر رہے ہیں وزیراعظم سارک ممالک سربراہان کوبھارت کےسارک کنونشن […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد متفقہ منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ منظور کر لی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین رضا ربانی کی سربراہی میں سینیٹ کے اجلاس کے دوران قائد ایوان راجا ظفر الحق نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کے خلاف مذمتی قرارداد پیش کی […]

نریندر مودی کے بیان کیخلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہیے: سراج الحق

نریندر مودی کے بیان کیخلاف عالمی ادارہ انصاف میں جانا چاہیے: سراج الحق

لاہور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھارتی وزیراعظم کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کا بیان حکمرانوں کے منہ پر طمانچہ ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے والے حکمران اب قوم کے کٹہرے میں ہیں۔ مودی کے بیان پر حکمرانوں کا معذرت خواہانہ رویہ […]

پاکستان پر حملے سے دریغ نہیں کریں گے، بھارت کی ایک بار پھر گیڈر بھپکی

پاکستان پر حملے سے دریغ نہیں کریں گے، بھارت کی ایک بار پھر گیڈر بھپکی

نئی دلی : بھارتی وزیر راجیہ وردھن سنگھ راٹھور نے دھمکی دی ہے کہ برما میں فوجی کارروائی میں پاکستان کے لئے واضح بھارت واضح پیغام ہے کہ اگر ہمیں خطرہ محسوس ہوا تو وہاں بھی حملے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ بھارتی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا اپنے ایک انٹرویو میں […]

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

بنگلہ دیش بنانے میں بھارتی فوجیوں کا خون شامل ہے، نریندر مودی

ڈھاکا : بنگلہ دیش کے دورے پر گئے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کا قیام ہر بھارتی کی خواہش تھی اور اس میں بھارتی شہریوں نے بھی کردار ادا کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کو بنگلادیش کی آزادی میں […]

دوستی کا مضبوط بندھن

دوستی کا مضبوط بندھن

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر ہم سمجھتے ہیںکہ پاک چائنا اکنامک کوریڈور محض دوملکوں کے باہمی مفادات کاایک منصوبہ ہی نہیںبلکہ دونوںملکوں کی اخوت ،محبت اوردوستی کا اٹوٹ بندھن بھی ہے۔ امریکہ توعشروں سے گوادر پر نظریںجمائے بیٹھاتھا لیکن اب اُسے بھی یقین ہوچلاہے کہ آبنائے ہرمزسے گزرنے والے دنیاکے 33 فیصد تیل کاچودھری بننے […]

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی چینی صدر سے ملاقات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ : چین کے دورے پر موجود بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور چینی صدر شی چن پنگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں سرحدی تنازعات، سمندری حدود کے مسائل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی تین ملکوں کے 6 روزہ دورے کے سلسلے میں آج چین کے […]

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ملکہ شیراوت کو نریندر مودی کی تقریر سننے کا دعوت نامہ مل گیا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ملکہ شیراوت کی فلم ”ڈرٹی پولیٹیکس” اگرچہ فلاپ ہو گئی لیکن ملکہ سیاسی رہنماؤوں کے دل میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو گئیں۔ ملکہ شیراوت کو پیرس میں بھارتی وزیر اعظم مودی کی تقریر سننے کیلئے مدعو کیا گیا ہے۔ ٹوئٹر پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ملکہ نے […]

نریندر مودی کا یمن سے بھارتی شہریوں کے بحفاظت انخلا پر نوازشریف سے اظہار تشکر

نریندر مودی کا یمن سے بھارتی شہریوں کے بحفاظت انخلا پر نوازشریف سے اظہار تشکر

نیو دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یمن سے بھارتی شہریوں کی بحفاظت پاکستان واپسی پر اپنے ہم منصب نوازشریف اور ان کی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان کی جانب سے یمن میں پھنسے 11 بھارتی باشندوں […]

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

پاک بھارت تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے ہی حل ہو سکتے ہیں، نریندر مودی

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پاکستانی ہم منصب نواز شریف کو ٹیلی فون کر کے 75 ویں یوم پاکستان پر مبارکباد دی ہے۔ نریندر مودی نے یوم پاکستان پر وزیراعظم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ نریندر مودی کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک تمام تصفیہ طلب معاملات مذاکرات سے حل ہو […]

نریندر مودی کے منہ پر تھپڑ

نریندر مودی کے منہ پر تھپڑ

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا چین کے صدر ژی چن پنگ 23 مارچ یوم پاکستان کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کریں گئے۔ یہ خبر جہاں پاکستانی عوام کے لئے باعث اعزاز ہے وہاں چینی عوام کے لئے بھی کیسی فخر سے کم نہیں ۔چین کا شمار باوفا ملکوں میں ہوتا ہے۔ تاریخ گواہ ہے […]

نریندر مودی 29 روپے اور 4 چار ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ

نریندر مودی 29 روپے اور 4 چار ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ

تحریر:محمداعظم عظیم اعظم آج ہندوستان کے ہندوو¿ں سمیت وہاں آباد بہت سی قوموں میں انتہائی متنازع رہنے والے ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی نے اپنے مُلکی دفاعی بجٹ میں یکمشت چارارب ڈالرکا جس طرح سے اضافہ کیاہے آج اِن کی حکومت کا یہ عمل کسی سے ڈھکاچھپانہیں رہاہے کہ اُنہوں نے یہ سب کچھ کیوں اور کس […]

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

سانحہ پشاور، بچوں کی شہادت سے پوری دنیا میں غم کی لہر دوڑ گئی

لاہور (یس ڈیسک) وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا کہ پاکستان میں سکول پر حملے کی خبر انتہائی افسوسناک ہے محض سکول جانے پر بچوں کو جان سے مار دینا ہولناک بات ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹر پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے لکھا ان کی ہمدردیاں مرنے والوں […]

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر: نریندر مودی کی انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آمد

سری نگر (یس ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مقبوضہ کشمیر میں انتخابی ریلی کی قیادت کے لئے آج سری نگر پہنچ رہے ہیں، حریت رہنماؤں نے وادی میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ مقبوضہ وادی کے حکام نے سری نگرشہر میں ہائی الرٹ کردیا ہے، چھتوں پر نشانہ باز تعینات ہیں، ریلی کے […]