counter easy hit

نسان امریکاو کینیڈا سے

نسان امریکاو کینیڈا سے 8 لاکھ 70 ہزار گاڑیاں واپس اٹھائیگی

نسان امریکاو کینیڈا سے 8 لاکھ 70 ہزار گاڑیاں واپس اٹھائیگی

واشنگٹن…… بین الاقوامی موٹر ساز کمپنی نسان نے امریکا اور کینیڈا کی مارکیٹ سے 8 لاکھ 70 ہزار گاڑیاں واپس اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ فنی مسائل کی وجہ سے امریکااور کینیڈا کی مارکیٹ سے 8 لاکھ 70 […]