مشہور فرانسیسی شیف کو درخت کاٹنے پر ایک لاکھ یورو جرمانہ
پیرس……فرانس کے مشہور شیف کو اپنے ہی ریستوران کے اردگرد لگے درخت کاٹنے پر ایک لاکھ یور و کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔پیرس میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں عالمی رہنماؤں کے لیے کھانے تیار کرنے والے فرانس کے مشہور شیف مارک ویریٹ نے سات ہزار مربع میٹر پر پھیلے ہوئے جنگل میں وہ […]