counter easy hit

نشاندہی

ن لیگ اپنے امپائرز کیساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہتی ہے : عمران خان

ن لیگ اپنے امپائرز کیساتھ مل کر الیکشن لڑنا چاہتی ہے : عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ن لیگ اپنے امپائر سے مل کرالیکشن لڑنا چاہتی ہے، کہتے ہیں امپائرن لیگ کے ہیں مگر این اے 122 سے الیکشن ہم ہی جیتیں گے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا کام غلطیوں کی نشاندہی کرنا ہے اور میرا […]

دہشت گردی میں ملوث مدارس کی نشاندہی کر لی گئی: شرجیل میمن

دہشت گردی میں ملوث مدارس کی نشاندہی کر لی گئی: شرجیل میمن

کراچی : اپیکس کمیٹی کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد، کور کمانڈر کراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختار اور ڈی جی رینجرز سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔ کور کمانڈر کراچی نے محکمہ داخلہ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے […]

عوام اپنی صفوں میں چھپے دشمنوں کی نشاندہی کریں، سربراہ پاک فوج

عوام اپنی صفوں میں چھپے دشمنوں کی نشاندہی کریں، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرنے کا عزم کرلیا ہے اس لئے دہشت گردوں کے خلاف جنگ میں عوام اپنی صفوں میں چھپے دشمنوں کی نشاندہی کریں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

نامعلوم شخص نے ڈی جی نیب بن کر اعلیٰ افسران سے کروڑوں روپے بٹور لئے

کراچی (یس ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل نیب سندھ کا نام استعمال کرکے نامعلوم شخص نے سرکاری اداروں کے اعلی افسران اور نیب کے ملزمان کے رشتے داروں سے کروڑوں روپے بٹور لیے، گزشتہ کئی ماہ سے سرگرم گروہ اخبارات میں چھپنے والے تراشوں کی مدد سے زیر تحقیقات اداروں کے سربراہان اور دیگر متعلقہ افسران کی […]

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ میں ملوث 29 افراد کی نشاندہی، فوری گرفتاری کا حکم

فیصل آباد (یس ڈیسک) فیصل آباد جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث انتیس افراد کی نشاندہی ہو گئی، حکام نے فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ادھر وزیر اعلیٰ پنجاب کو واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فیصل آباد واقعے میں ملوث شرپسندوں کے خلاف دہشت گردی کی دفعات […]

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت

گداگری ایک لعنت تصور کی جاتی ہے جبکہ موجودہ دور میں یہ ایک پیشے کی حیثیت اختیار کر گئی ہے ۔پیشہ ور گداگر پورے ملک میں اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں آ پ کہیں پر بھی چلے جائیں، کسی بھی سڑک پر کھڑے ہوں ،اشارہ بند ہو،آپ کو کہیں نہ کہیں گداگر ضرور نظر […]