counter easy hit

نصاب

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

نصاب کے انتخاب میں احتیاط کے تقاضے

تحریر: رضوان اللہ پشاوری چند دن قبل اخبار میں ایک خبر دیکھی جس کی عبارت کچھ یوں تھی”چالیس سال سے جو کوا پیاسا تھا وہ آج بھی پیاسا ہے ” اس کامطلب یہ تھا کہ پرانا نصاب مفید نہیں ہے اب نصاب کی تبدیلی ناگزیرہے ۔ جدید دور کے ساتھ نصاب بھی جدید ہونا چاہیے […]

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکولوں کا نصاب تعلیم

تحریر : محمد ریاض پرنس اس وقت ہر والدین کی خواہش ہے کہ اس کے بچے اچھے سکولوں میں تعلیم حاصل کریں ۔پاکستان میں تقریباً 70فیصد والدین اس وقت اپنے بچوں کو پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم سے آراستہ کروانے کے لئے کوشاں ہیں ۔ مگر وہ ناواقف ہیں کہ پرائیویٹ سکولوں کے اندر تعلیم کا […]

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نصاب میں سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا کسی بھی غیور و غیرت مند قوم کو شکست دینا کوئی آسان کام نہیں بلخصوص پاکستانیوں کو کسی بھی میدان میں شکست نہیں دی جا سکتی، کیونکہ اللہ پاک کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستانی قوم ایک ایسی قوم کا نام ہے، جن کی زندگی میں ناکامی نام کی […]

تعلیمی نظام و نصاب کی تبدیلی ناگزیر ہے

تعلیمی نظام و نصاب کی تبدیلی ناگزیر ہے

تحریر : عبدالرزاق چودھری لاہور سرکاری سکولوں کی حالت زار کی رپورٹس آئے روز اخبارات کی زینت بنتی رہتی ہیں کہ کہیں اساتذہ غیر حاضر ہیں،کہیں عمارت خستہ حال ہے،کہیں بچے کھلے آسمان تلے زیر تعلیم ہیں۔ تو کہیں مقامی وڈیرا حصول تعلیم کے راستے میں ہمالیہ پہاڑ بن کر کھڑا ہے۔ البتہ یہ بات […]

امن کے قیام کیلئے طاہر القادری کا نصاب

امن کے قیام کیلئے طاہر القادری کا نصاب

تحریر: محمد عمر ریاض امن، سماج کی اس کیفیت کا نام ہے جہاں تمام معاملات معمول کے ساتھ بغیر کسی پر تشدد اختلافات کے چل رہے ہوں۔ امن کا تصور کسی بھی معاشرے میں تشدد کی غیر موجودگی یا پھر صحت مند، مثبت بین الاقوامی یا بین انسانی تعلقات سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ اس […]

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

پرویز مشرف کا نام بھارتی نصاب میں بطور 6 عظیم شخصیات میں شامل کر لیا گیا

نئی دہلی : سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے محکمہ تعلیم نے اسکول کے نصاب میں 6 عظیم شخصیات میں شامل کردیا۔ مدھیہ پردیش کے اسکولوں میں تیسری جماعت کی کتاب میں پرویز مشرف کا نام نمایاں شخصیات میں شامل کیا گیا اور ان کی تصویر بھی شائع کی […]

لندن میں فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کے اسلامی نصاب کی تقریب رونمائی کی تصویری جھلکیاں

لندن میں فروغ امن اور انسداد دہشت گردی کے اسلامی نصاب کی تقریب رونمائی کی تصویری جھلکیاں

پیرس (اے کے راؤ) لندن میں دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خاتمہ کے حوالے سے تیار کیے گئے امن نصاب کی تقریب رونمائی میں برطانیہ کے پاکستانی نژاد اراکین پارلیمنٹ، سول سوسائٹی کے نمائندوں، صحافی و سماجی تنظیموں اور سرکردہ ممتاز پاکستانی شخصیات کے ساتھ ساتھ پاکستان عوامی تحریک فرانس کے وفد نے بھی جنرل […]

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

ہمارا نصاب تعلیم اور سازشی عناصر

تحریر : اقبال زرقاش دورِ حاضر کا علم آفتاب و ماہتاب کو چھونے کا دعوٰ ی کر رہا ہے مگر دل کی دنیا تاریک ہے زمانہ بدن کی آرائش میں محو ہے جبکہ روح سلوٹوں سے بھر پور ہے آج کا انسان سورج کی شعاعوں کا پابہ زنجیر کر رہا ہے مگر اس کی اپنی […]

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

مدارس نے نصاب میں تبدیلی اور فنڈز کی مانیٹرنگ پر آمادگی ظاہر کر دی

اسلام آباد (یس ڈیسک) مدارس اصلاحات کے لیے حکومت اور اتحاد تنظیمات المدارس میں اتفاق رائے ہو گیا ۔مدارس نصاب میں تبدیلی، مالی آڈٹ ، فنڈز کی حکومتی مانیٹرنگ اور غیر قانونی طور پر زیر تعلیم غیر ملکی طلبا کے خلاف کارروائی پر بھی آمادہ ہو گئے۔پشاور میں سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد مدرسہ […]