بلدیاتی نظام پنجاب میں تاخیر کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ )بلدیاتی نظام پنجاب میں تاخیر کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے بلدیاتی الیکشن گزرے دو ماہ گزر چکے ہیں ابھی تک ضلعی سطح پر چیئر مین کا انتخاب عمل میں نہ آسکا اور انہ ہی یونین کونسل کی سطح پر چیئر مین اپنی ڈیوٹی سنبھال سکے عوام اس انتظار میں کہ […]