counter easy hit

نعمت اللہ

کرپشن سے نجات ہی قومی سلامتی کی ضمانت ہے :نعمت اللہ

کرپشن سے نجات ہی قومی سلامتی کی ضمانت ہے :نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)شریف خاندان نے کرپشن نہیں کی تو پھر پارلیمنٹ میں اثاثے پیش کیوں نہیں کرتے ٹیکس چوروں کا احتساب ضروری ہے، ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ قوم کی نظریں عدالتی کمیشن پر لگی ہیں۔ عدالتی کمیشن کو آئینی […]

نواز شریف کو شفاف تحقیقات کیلئے مستعفی ہو جانا چاہئے ،نعمت اللہ

نواز شریف کو شفاف تحقیقات کیلئے مستعفی ہو جانا چاہئے ،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)شریف خاندان کے متعلق پاناما لیکس کے انکشافات سے دنیا بھر میں ملک کی جگ ہنسائی ہوئی ہے، اور اس حوالے سے اپوزیشن کا وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ وقت کی آواز ہے۔ نواز شریف کو شفاف تحقیقات کے لئے اپنے عہدے سے مستعفی ہو جانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار […]

معاشی دہشت گردوں‘‘ کو بھی تختہ دار پر لٹکانا ہو گا ، نعمت اللہ

معاشی دہشت گردوں‘‘ کو بھی تختہ دار پر لٹکانا ہو گا ، نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)کرپشن نے ملک کی بنیادوں کو کھوکھلا کر دیا ہے ، اس کے خاتمے کے لیے ’’معاشی دہشت گردوں‘‘ کو بھی تختہ دار پر لٹکانا ہو گا۔ ان خیالات اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا عمران خان کا دھرناکرپٹ […]

وزیر اعظم کی رخصتی نوشتہء دیوار بن چکی ہے،نعمت اللہ

وزیر اعظم کی رخصتی نوشتہء دیوار بن چکی ہے،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان نے کرپٹ مافیا کو ہر حال میں عوام کی قوت سے شکست دینے کا عزم کیا ہو اہے،ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف آج خوف اور مایوسی کے عالم میں […]

عمران خان نے حکمرانوں کی دکھتی رگ پر ہا تھ رکھ دیا ہے :نعمت اللہ

عمران خان نے حکمرانوں کی دکھتی رگ پر ہا تھ رکھ دیا ہے :نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)عمران خان نے حکمرانوں کی دکھتی رگ پر ہا تھ رکھ دیا ہے، ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ حکمران عوامی طاقت کے سامنے بو کھلا ہٹ کا شکار ہو چکے ہیں انہیں ڈرہے کہ کر […]

لیگی حکومت کے رویے نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا ، نعمت اللہ

لیگی حکومت کے رویے نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا ، نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ) حکو مت پانامہ لیکس پر اپوزیشن کے متفقہ ٹرمز آف ریفرنس سے بھاگ رہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لیگی حکومت کے قول وفعل میں تضاد نے پاکستان میں جمہوریت […]

لوٹی دولت واپس لائی جائیگی،نعمت اللہ

لوٹی دولت واپس لائی جائیگی،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)یوم تاسیس کی تقریب میں کارکنوں کی شرکت نے حکمرانوں کی نیندیں اڑاڈالیں، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں نمائندہ یس اپردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ، ملک سے کرپشن کا مکمل خاتمہ کرکے لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے گی Post […]

وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا،نعمت اللہ

وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)لاہور کا جلسہ حکمرانو ں کی نیندیں اڑادے گا۔وزیر اعظم کو استعفیٰ دینا ہو گا، اسلا م آبا د جلسہ کی کا میا بی کے بعد اب لاہو ر جلسہ بھی کا میا ب ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار وائس چیئرمین پی ٹی آئی فرانس نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں میڈیا سے […]

پاناما لیکس حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے :نعمت اللہ

پاناما لیکس حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی ہے :نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم میاں نواز شریف کو سب اچھا کی رپورٹ دینے والے ان کی حکومت کو لے ڈوبیں گے، ، ناقص پالیسیوں کے ذریعے غریب عوام کو تنگ کرنے پر وزیر اعظم سنگین بحرانوں کا شکار ہو گئے ہیں جواللہ تعالیٰ کی طرف سے عذاب ہے ، ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ وائس […]

آرمی چیف نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے : نعمت اللہ

آرمی چیف نے قوم کے جذبات کی ترجمانی کی ہے : نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)پاکستانی قوم راحیل شریف کی احسان مند ہے کہ جس نے گھر سے کر پشن کے خلاف آواز بلند کی ہے، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمران نت نئے کمیشن بنا کر عوام کو بے وقوف بنا نے […]

آرمی چیف کا اقدام کرپٹ افراد کے خلاف اعلان جنگ ہے،نعمت اللہ

آرمی چیف کا اقدام کرپٹ افراد کے خلاف اعلان جنگ ہے،نعمت اللہ

پیرس (عمیر بیگ)آرمی چیف کا اقدام کرپٹ افراد کے خلاف اعلان جنگ ہے جس پر پوری قوم خوشی کا اظہار کررہی ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے وائس چیئرمین نعمت اللہ نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ صرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں بنی […]

جدوجہد کے ثمر کا وقت آگیا :نعمت اللہ

جدوجہد کے ثمر کا وقت آگیا :نعمت اللہ

پیرس (عمیر بیگ) پی ٹی آئی کی 20سالہ جدوجہد کے ثمر کا وقت آگیا ہے،حکمرانوں کے احتساب کا سنہری موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔عوام کا سرمایہ بیرون ملک لیجاکر عیاشیاں کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ ہوچکا ہے ، ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما نعمت اللہ نے […]

بدعنوانی اور کرپشن کا خاتمہ وقت کا ضرورت ہے ،نعمت اللہ

بدعنوانی اور کرپشن کا خاتمہ وقت کا ضرورت ہے ،نعمت اللہ

پیرس (عمیر بیگ)خزانہ لوٹنے والوں کے سیاست میں حصہ لینے پر پابندی عائد کی جائے ، ہم عوامی رابطے اور بدعنوانی کے خاتمے کی مہم چلا رہے ہیں۔ پاکستان کے مسائل کا حل یہ ہے کہ بدعنوانی اور کرپشن ختم کی جائے۔ لوٹی ہوئی دولت واپس لائی جائے اور میرٹ پر ملازمتیں فراہم کی جائیں۔ […]

کرپشن کے ’’ چھوٹو اوربڑو ‘‘گینگ بھی پکڑے جا ئیں: نعمت اللہ

کرپشن کے ’’ چھوٹو اوربڑو ‘‘گینگ بھی پکڑے جا ئیں: نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)حکومت کا ساتھ دینے والا سیاسی موت مر جائیگا:ن لیگ کو حکومت اور کر پشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کر نا ہوگا،پیپلزپارٹی سمیت جو بھی حکومت کا ساتھ دینے کی غلطی کریگا ، سیاسی موت مر جائیگا۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما نعمت اللہ نے کیا […]

شریف برادران نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے :نعمت اللہ

شریف برادران نے کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے :نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)پاناما لیکس کے معاملے پرچیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، شریف فیملی نے اربوں ڈالرغیر قانونی طور پر باہر منتقل کئے ہیں،پاناما لیکس کے معاملہ پروزیراعظم فوری مستعفی ہوں۔پاناما لیکس کے معاملے پرچیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔ان خیالات کا اظہار تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما نعمت […]

شفاف احتساب کے بغیر مخلص قیادت آگے نہیں آ سکتی،نعمت اللہ

شفاف احتساب کے بغیر مخلص قیادت آگے نہیں آ سکتی،نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ)اقتدار کی باریاں بانٹنے والوں کا یوم احتساب قریب آ گیا ہے۔ کڑے اور شفاف احتساب کے بغیر مخلص قیادت آگے نہیں آ سکتی۔ تحریک انصاف ابھرتی ہوئی سیاسی قوت ہے،جس نے حکمرانوں پر سکتہ طاری کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما نعمت اللہ نے یس […]

حکمران اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ، نعمت اللہ

حکمران اقتدار میں رہنے کا اخلاقی جواز کھو بیٹھے ، نعمت اللہ

پیرس (عمیر بیگ)ہر ادارے میں لوٹ مار کا بازار گرم ، غریب دو وقت کی روٹی سے بھی محروم ہو گیا،مسلم لیگ ن کی حکومت بری طرح ناکام ہو گئی۔ ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی فرانس کے سینئر رہنما نعمت اللہ نے میڈیا سے کیا ، انہوں نے کہا کہ آئے روز نت […]

ن لیگ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سنجیدہ نہیں:نعمت اللہ

ن لیگ دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں سنجیدہ نہیں:نعمت اللہ

پیرس (عمیر بیگ)پنجاب میں ن لیگ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے ،پنجاب میں فوج اور رینجرز کا آپریشن وقت کی ضرورت ہے کیونکہ ن لیگ کالعدم تنظیموں اور دہشت گردو ں کیخلاف آپریشن میں سنجیدہ نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کے سینئر رہنما نعمت اللہ […]

حکمران دھاندلی میں مصروف،را کا معاملہ نظر اندازکر دیا:نعمت اللہ

حکمران دھاندلی میں مصروف،را کا معاملہ نظر اندازکر دیا:نعمت اللہ

پیرس(عمیر بیگ )یکطرفہ دوستی کی بس نہیں چلے گی:، حکومت ہر محاذ پر ناکام ہوگئی : حکومت پاکستان کو معذرت خواہانہ رویہ ترک کر کے بھارت سے دو ٹوک بات کرنا ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار نعمت اللہ سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں کیا انہوں نے کہا کہ، حکمران قومی […]

شیخ نعمت اللہ نے چودھری ابوبکر گوندل، عاکف غنی حاجی ابرار اعوان، فضل مغل اور عاطف خان مجاہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

شیخ نعمت اللہ نے چودھری ابوبکر گوندل، عاکف غنی حاجی ابرار اعوان، فضل مغل اور عاطف خان مجاہد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا

پیرس (عاکف غنی سے) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے رہنما شیخ نعمت اللہ نے پی ٹی آیی کے دوستوں چودھری ابوبکر گوندل، عاکف غنی حاجی ابرار اعوان، فضل مغل اور عاطف خان مجاہد کے اعزاز میں پیرس میں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر پارٹی امور اور پاکستان کے حالات ہر گفت و شنید ہوئی۔ Post […]

عمران خان نے عوامی شعور بیدار کر دیا ہے، نعمت اللہ

عمران خان نے عوامی شعور بیدار کر دیا ہے، نعمت اللہ

پیرس (عمیر بیگ) چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے عوامی شعور بیدار کر دیا ہے اس لیے اب وہ دن دورنہیں جب پورے ملک میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہو گی اور عوام کی فلاح و بہبود کاتاریخی دور ہوگا،جہاں ہر پاکستانی کے بنیادی مسائل منصفانہ طریق کارسے حل ہوں گے عوام سیاسی […]

پی ٹی آئی فرانس کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ ( رپورٹ عاکف غنی

پی ٹی آئی فرانس کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کا اہتمام کیا گیا۔ ( رپورٹ عاکف غنی

فرانس ( رپورٹ عاکف غنی) پیرس کے مضافاتی علاقے سارسل میں پی ٹی آئی کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کا اہتمام کیا گیا جس میں نہ صرف پاکستان تحریکِ انصاف بلک دیگر افراد بالخصوص مسلم لیگ ق نے بھی بھر پور […]

پی ٹی آئی فرانس کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کی تصویری جہلکیاں۔

پی ٹی آئی فرانس کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کی تصویری جہلکیاں۔

پی ٹی آئی فرانس کے رہنماوں ابوبکر گندل اور نعمت اللہ کی طرف سے پیرس کے معززین پاکستانیوں کے اعزاز میں شاندار افطاری کی تصویری جہلکیاں۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 47