By Yes 2 Webmaster on December 22, 2015 happy, joy, Messenger, Muslim, Naeem-ur-Shaiq, Rabiul Awwal, خوشیاں, ربیع الاول, رسول, مسرور, مسلمان, نعیم الرحمان شائق کالم
تحریر: نعیم الرحمان شائق میرے آنے سے قبل ہر طرف خوشیاں چھا جاتی ہیں ۔ لوگ مسرور ہوتے ہیں ۔فضاؤں میں نعتوں کے زمزمے گونجتے ہیں ۔ مسلمان اپنے اپنے طریقے سے اپنے آقا علیہ السلام سے عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہیں ۔ میں آتا ہوں تو سب کو خوش کردیتا ہوں ۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 13, 2015 Haram, incident, Naeem Rehman Shaiq, news, newspapers, supreme court, اخبارات, حادثہ, حرم, خبر, سپریم کورٹ, نعیم الرحمان شائق کالم
تحریر : نعیم الرحمان شائق قوی ارادہ تھا کہ اس دفعہ سپریم کورٹ کے اردو کے حق میں دیے گئے فیصلہ پر لکھوں گا ۔کیوں کہ پچھلے دنوں معلوم ہوا کہ سپریم کورٹ نے اردو کو سرکاری و دفتری زبان کے طور پر رائج کرنے کا حکم دے دیا ۔ ظاہر ہے کہ یہ خبر […]
By Yes 1 Webmaster on August 9, 2015 Alhamdulillah, Allah, change, Naeemuroriented, refrigerators, الحمد للہ, اللہ, تبدیل, فریج, نعیم الرحمان شائق کالم
تحریر: نعیم الرحمان شائق رات کے گہرے سناٹے میں اسے نیند نہیں آرہی تھی۔ وہ کبھی دائیں کروٹ لیتا اور کبھی بائیں طرف مڑ جاتا۔ دراصل اس کا ذہن منتشر تھا۔ اس کے ذہن میں طرح طرح کے خیالات آرہے تھے۔ وہ سونے کی کوشش کر رہا تھا ، لیکن سو نہیں پا رہا تھا […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 muslims, Naeem Rahman Shaiq, need, unity, World, اتحاد, اتفاق, دنیا, ضرورت, مسلمانوں, نعیم الرحمان شائق کالم
تحریر: نعیم الرحمان شائق اس میں شک نہیں کہ اتحاد و اتفاق مسلمانوں کی سب سے اہم ضرورت ہے۔ میں اپنی تحریروں کے ذریعے کبھی کبھی مسلمانوں کو اس سب سے اہم ضرورت کی طرف توجہ دلاتا رہتا ہوں۔ مسلمان دنیا کی دوسری بڑی قوم ہیں۔ دنیا میں مسلمانوں کی تعداد ڈیڑھ ارب سے بھی […]
By Yes 1 Webmaster on March 22, 2015 Copy, culture, Naeem Rahman Shaiq, pakistan, prevention, روک تھام, نعیم الرحمان شائق, نقل, پاکستان, کلچر کالم
تحریر: نعیم الرحمان شائق پاکستان میں تعلیمی زوال کا ایک بڑا سبب نقل کلچر ہے۔ مجھے دیگر صوبوں کا علم نہیں ، لیکن جس طرح صوبہ ِ سندھ کے شہر کراچی میں نقل ہوتی ہے ، اس سے ہماری تعلیم کے معیار کا پول کھل جاتا ہے ۔ ان دنوں امتحانا ت کا دور دورہ […]