counter easy hit

نفرت

حسد

حسد

تحریر: شاہد شکیل دنیا کے ہر انسان میں کہیں نہ کہیں حسد اور جلن کے جراثیم پائے جاتے ہیں اور یہ جراثیم انسان کو دماغی اور جسمانی طور پر مفلوج کرنے کے ساتھ ساتھ روح میں بھی زہر پھیلاتے ہیں جس کے نتیجے میں دوستی اور کئی رشتوں میں دڑار ڈالتے اور منفی اثرات پیدا […]

پاکستان میں بھارتی نصاب

پاکستان میں بھارتی نصاب

تحریر: نعیم الرحمان شائق نوجوان کی ساری تعلیم پاکستان کی تھی۔ اس وقت بھی وہ پاکستان کی ایک اعلا درس گاہ میں زیر ِ تعلیم تھا۔ وہ قانون دان بننا چاہتا تھا۔ اس لیے وکالت کی تعلیم حاصل کر رہا تھا۔ وہ اعلا تعلیم حاصل کر رہا تھا ۔کبھی ملک سے باہر نہیں گیا تھا۔ […]

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کیخلاف نفرت میں اضافہ افسوسناک ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد: پ ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش کی جارہی ہے اور پیرس حملوں کے بعد مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم افسوسناک ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ قاضی خلیل اللہ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں اور […]

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، بلاول بھٹو زرداری

مٹھیر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوز رداری نے کہا ہے کہ آمریت کے پجاری نہیں چاہتے کہ ہم متحد رہیں، انتہا پسندی کو جان بوجھ کر ہوا دی جارہی ہے، پیپلزپارٹی دیوالی کو اپنا تہوار مانتی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری مٹھی میں ہندو برادری کے افراد کے جلسے سے خطاب کر رہے تھے، […]

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

یہ کیاہوا۔۔۔۔؟؟

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر آج لَگ بھگ 9 سال بعد پنجاب کے بارہ اور سندھ کے آٹھ اضلاع میں بلدیاتی الیکشن کاپہلا مرحلہ پایۂ تکمیل کوپہنچ رہاہے ۔لاہور میں بھی بلدیاتی الیکشن کی بدولت آج زبردست گہما گہمی ہے۔ عام اندازہ تویہی ہے کہ نوازلیگ پنجاب میں 60 سے 70 فیصد نشستیں حاصل کرلے گی، […]

تشدد، تعصب اور نفرت کی فضا

تشدد، تعصب اور نفرت کی فضا

تحریر: محمد آصف اقبال تشدد کسی بھی سماج کی بقا و استحکام کے لیے حد درجہ نقصان دہ چیز ہے۔اس کے با وجود سماج میں جس تیزی سے گزشتہ چند دہائیوں میں یہ عام ہوا ہے یافروغ دیا جا رہا ہے،مستقبل قریب میں ملک و معاشرہ ہر دوو سطح پر انتشار و افتراق میں اضافہ […]

زندگی کیا ہے

زندگی کیا ہے

تحریر: فائزہ اسلم بے رحمی سے ہی سہی کچھ بولا تو کرو فراز چپ رہتے ہو تو نفرت کا گمان ہوتا ہے تو عرض یہ ہے کہ کچھ لوگوں کے نزدیک زندگی رویوں کا نام ہے ایسے ہی میرے نزدیک بھی ہے۔ چلیں آپ بتا ئیں زندگی میں ہم اتنے سفر طے کرتے ہیں۔ کیا […]

قبل از وقت موت

قبل از وقت موت

تحریر : شاہد شکیل ہر ماں باپ کے لئے ان کی اولاد ایک خزانہ اور قدرت کا انمول تحفہ ہے شاید ہی کوئی ایسا ہو جو اولاد سے بیزار ہو یا نفرت کرے لیکن آج ایسا وقت آگیا ہے کہ ماں باپ اولاد پر یا اولاد والدین پر بوجھ بن گئے ہیں دوطرفہ پیار محبت […]

یعقوب میمن کی پھانسی میں اتنی عجلت

یعقوب میمن کی پھانسی میں اتنی عجلت

تحریر: عابد انور مسلمانوں کے خلاف بی جے پی حکمرانی والی ریاستوں میں کس قدر تعصب، امتیاز، نفرت، غصہ اور ذلیل کرنے کا جذبہ موجزن ہے اس کا اندازہ یعقوب میمن کی پھانسی کی تاریخ طے کرنے سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔ جب کہ یعقوب میمن کیوریٹو (Curative) پٹیشن سپریم کورٹ میں زیر سماعت تھی […]

نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق

نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، سراج الحق

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کو تقسیم کرنے والی نفرت کی دیوار ختم کرنا چاہتے ہیں، عوام ووٹ کی امانت کو سچ اور حق کی گواہی کے لئے استعمال کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کراچی میں حلقہ 246میں انتخابی مہم کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی […]

سانحہ کوٹ رادھا کشن سے سانحہ یوحنا آباد تک…

سانحہ کوٹ رادھا کشن سے سانحہ یوحنا آباد تک…

تحریر : بدر سرحدی یوحناآباد میں گرجا گھروں پر خودکش حملے جن میں، ٢٠ ،لوگ ہی مارے گئے بظاہر ان کا ماسٹر مائنڈ ناکام ہوأ کہ جتنا بھاری نقصان کرنا تھا وہ نہیں ہوأاور اُس کے دو بمبار گویا ضائع ہوئے،لیکن دوسری طرف بہت بڑی کامیابی ملی کہ دوسرے دن قوم کی یکجہتی میں شدید […]

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

بھٹو صاحب نے کہا تھا ’’میری موت پر ہمالیہ بھی آنسو بہائے گا ‘‘

تحریر : کامران گھمن آج سے 87برس پہلے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ لاڑکانہ میں پیدا ہونے والا ایک بچہ پیارے پاکستان کی سیاست پر راج کرے گا ۔ ایک دن طوطا چشم بھی اُس کا طوطی سننے پر مجبور ہوں گے ۔ اور تو اور اُن کے جانی دشمنوں کی باقیات بھی […]

نفرت

نفرت

تحریر۔۔۔ شاہد شکیل دنیا میں کوئی انسان بلاوجہ کسی سے نفرت نہیں کر تا اس نفرت کے پیچھے ضرور کوئی نہ کوئی راز پنہاں ہوتا ہے یا کبھی حادثاتی طور پر بھی نفرت پیدا ہو جاتی ہے اکثر لوگ نفرت کی انتہا میں اپنے مخالف کے گرد جال بنتے ہیں اور پنچھی کے جال میں […]

بیرسٹر سیف کے سینیٹر بننے سے ثابت ہو گیا پختونوں سے نفرت نہیں کرتے: الطاف حسین

بیرسٹر سیف کے سینیٹر بننے سے ثابت ہو گیا پختونوں سے نفرت نہیں کرتے: الطاف حسین

کراچی (یس ڈیسک) سینیٹ کے انتخابات میں امیدوار وں کی بلا مقابلہ کامیابی کی خوشی میں نائن زیرو عزیز آباد میں جشن کی تقریب سے ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا اعمال کا دارومداد نیتوں پر ہے۔ ہمیں پٹھانوں، سندھیوں، بلوچوں کا دشمن کہا گیا اور ایم […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف نفرت کا طوفان

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے خلاف نفرت کا طوفان

تحریر: علی عمران شاہین مقبوضہ کشمیر کے عوام اور قیادت نے ماہ فروری کی 9اور11تاریخ کو گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ہڑتال کا اعلان کیا ۔لیکن 9فروری کے روزاحتجاج کے دوران ایک کشمیری لڑکے17سالہ فاروق احمدکی شہادت کے بعد 10فروری کو بھی وادی بھر میں مکمل ہڑتال کی گئی۔9فروری کا دن مقبوضہ کشمیر […]

چارلی ہیبڈو: وحشت میں مبتلا نفرت کے پرستار !

چارلی ہیبڈو: وحشت میں مبتلا نفرت کے پرستار !

تحریر : محمد آصف اقبال دنیا میں اسلام کو جس بڑے پیمانہ پر بدنام کرنے کی سازشیں رچی جا رہی ہیں،اس کے نتیجہ میں یہ بات باآسانی کہی جا سکتی ہے کہ آج دنیا اسلام سے مکمل طور پر خوف زدہ ہے۔یہ خوف فطری بھی ہے اور منطقی بھی ،تہذیبی بھی ہے اور نظریاتی بھی۔اور […]

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

معاشرے میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح

تحریر : دانیہ امتیاز شادی ایک خوبصورت بندھن ہے۔ مگر یہ کہ جس قدر پیارا اور مضبوط بندھن ہے اْسی قدر نازک بھی ہلکی ہلکی ضربیں بھی اس کی مضبوط ڈور کو ناقابل تلافی نقصان دیتی ہے یہ جس قدر مضبوط بندھن ہے۔ اْسی قدر توجہ کا طلبگار بھی ہے۔میاں بیوی کے رشتے کو دنیا […]

اقلیتوں کو پہلے سے بڑھ کر اتحاد کی ضرورت

اقلیتوں کو پہلے سے بڑھ کر اتحاد کی ضرورت

تحریر: اقبال کھوکھر نفرت کی آگ کتنے گھروں کو جلاگئی, اک بھیڑ سی لگی تھی کفن کی دکان پر ابھی کوئٹہ، پشاور اور کراچی کے دھماکوں کی گونج اورجوزف کالونی کے جلائے جانے پرسینکڑوں بے گناہ معصومین کی چیختی چنگاڑتی سسکیوں کی آواز مدھم نہیں ہوئی تھی کہ صوبہ پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور سے […]