counter easy hit

نقصانات

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

قدرتی آفات کے پیچھے نااہلی

تحریر: سمیرا قادر زلزلہ اندوہناک قدرتی آفات ہے جو بیشتر و بیشتر آتا رہتا ہے اور اپنے ساتھہ جیگتی جاگتی حقیقتیں چھوڑ جاتا ہے۔ زندہ لوگ چند سیکنڈ میں زمین کی گود میں دفن ہوجاتے ہیں اور ماضی کی تصویر بن جاتے ہیں ڈھیروں مکانات میں جہاں چند منٹ پہلے زندگی پوری طرح مسکراہٹیں بکھیر […]

شعبہ بینکاری کے فوائد و نقصانات

شعبہ بینکاری کے فوائد و نقصانات

تحریر: حفیظ خٹک شہر قائد سمیت ملک بھرمیں شعبہ بینکاری ملکی تاریخ میں تیزی کے ساتھ ترقی کی جانب گامزن ہے۔ ترقی کا یہ سفر قیام پاکستان سے تاحال سامنے نہیں آیا ۔ عالمی بینک اور ملک کے مرکزی بڑے بینک کے شرائط و ضوابط پر عمل کرتے ہوئے شعبہ بینکنگ اپنے اہداف حاصل کر […]

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تزکیہ و تربیت سے خالی تعلیم کے نقصانات

تحریر: عتیق الرحمن رب کریم نے نبی مکرم ۖ کی بعثت فرماتے ہوئے پہلی وحی جو نازل کی اس میں تعلیم کی اہمیت ،اس کے مقاصد اساسیہ،اس کے حصول کے ذرائع کو شاندار انداز میں بیان کردیا ”پڑھ اپنے رب کے نام سے جو پیداکرنے والا ہے،پیداکیا انسان کو جمے ہوئے خون سے ،پڑھ عزت […]

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

زلزلے سے سرکاری اعداد و شمار کی نسبت بہت زیادہ نقصانات ہوئے: سراج الحق

پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے صوبائی امیر مشتاق احمد خان کے ہمراہ بدھ کے روز المرکز اسلامی پشاور میں پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر امیر جماعت اسلامی و سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ اب تک 271 اموات ہو چکی ہیں اور سرکاری اعداد و شمار کی نسبت نقصانات بہت زیادہ […]

شراب پینے کے نقصانات

شراب پینے کے نقصانات

تحریر ؛ سجاد علی شاکر لاہور شراب کو مذہب اسلام نے حرام قرار دیا ہے ‘ شراب بنانے والے ‘ پینے والے ‘ شراب کا کاروبار کرنے والے ‘ اس کی آمدنی کھانے والے ‘ شراب کو تحفے میں دینے والوں پر محسن عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت فرمائی ہے۔پاکستان میں سر […]

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

نیند، نشہ و سکون آور ادویات کے نقصانات

تحریر: نعیم الاسلام چودھری پریشانیاں، غم وغیرہ آج کسی شخص کو لاحق نہیں مگر ان سے نکلنے کیلئے آج بہت سے لوگ نیند، نشہ اور سکون آور ادویات استعمال کرتے ہیں اور اپنے مریضوں کو ڈاکٹروں کے کہنے پر ہیروئن، کوکین اور دیگر نشوں سے بنی ادویات کا عادی کر دیتے ہیں۔ چرس افیون وغیرہ […]

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

وزیراعظم چترال پہنچ گئے، سیلاب سے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا

چترال : وزیراعظم چترال پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا فضائی جائزہ لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم چترال کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرینگے جبکہ وزیر اعظم کو چترال میں ریلیف آپریشن سے متعلق بریفنگ دی جائیگی۔ وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی عام پرواز […]

وزیراعظم کا دورہ چترال ملتوی: سیلاب کے باعث نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار

وزیراعظم کا دورہ چترال ملتوی: سیلاب کے باعث نقصانات کی ابتدائی رپورٹ تیار

چترال : کمشنر مالا کنڈ نے چترال میں بارش اور سیلابی صورتحال سے ہونے والے نقصانات سے متعلق ابتدائی رپورٹ تیار کرلی جب کہ موسم کی خرابی کے باعث وزیراعظم نواز شریف کا دورہ چترال ملتوی کردیا گیا۔ چترال میں شدید بارشوں اور سیلابی ریلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق کشمنر […]

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کیسے کم ہو؟

پشاور (یس ڈیسک) قدرتی آفات کی صورت میں نقصانات کی شرح کم کرنے کے حوالے سے پشاور یونیورسٹی میں چھٹی ڈیزاسٹر مینجمنٹ نمائش شروع ہوگئی۔ دو روز ہ نمائش میں ملکی اور غیر ملکی ادارے شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش کا مقصد طلبا کو قدرتی آفات سے نمٹنے کی آگہی فراہم کرنا ہے۔ پشاور یونیورسٹی […]