counter easy hit

نمائندگی

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

قومی ٹیم کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی مل گئی

لاہور : پی ایچ ایف حکام کی انٹرنیشنل اور ایشیئن ہاکی حکام سے ملاقات اپنا اثر دکھانے لگی جس سے پاکستان ہاکی کو اذلان شاہ کپ میں نمائندگی کی صورت اچھی خبر مل گئی۔ مسلسل ناقص کارکردگی کے پاکستانی ٹیم گذشتہ سیزن کا ایشیائی ٹورنامنٹ نہیں کھیل سکی تھی۔ اس بار بھی گرین شرٹس کی […]

بھارت میں عدم برداشت، چند لوگ پورے ملک کی نمائندگی نہیں کرتے: نندیتا داس

بھارت میں عدم برداشت، چند لوگ پورے ملک کی نمائندگی نہیں کرتے: نندیتا داس

گووا : اداکارہ اور فلم پروڈیوسر نندیتا نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت آزادی اظہار رائے کو جس قدر خطرات لاحق ہیں، اس سے قبل نہیں تھے۔ اس کا مقابلہ کرنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ نڈر ہو کر اپنی رائے کا اظہار کریں اور جتنی […]

ترکی میں صد سالہ اردو کی عالمی کانفرنس میں معروف شاعرہ سمن شاہ کی فرانس سے نمائندگی

ترکی میں صد سالہ اردو کی عالمی کانفرنس میں معروف شاعرہ سمن شاہ کی فرانس سے نمائندگی

پیرس (رپورٹ پیرس ادبی فورم) ترکی میں اردو زبان کے سو سال مکمل ہونے پر عالمی اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ تین روزہ اس عالمی کانفرنس میں برصغیر پاک و ہند کے علاوہ دنیا بھر سے اردو دانوں نے شرکت کی اور فرانس سے معروف شاعرہ سمن شاہ نے اس تاریخی کانفرنس میں فرانس […]

اقتصادی راہداری منصوبہ میں تمام جماعتوں اور صوبوں کی نمائندگی ہو گی: وزیراعظم

اقتصادی راہداری منصوبہ میں تمام جماعتوں اور صوبوں کی نمائندگی ہو گی: وزیراعظم

اسلام آباد : پاک چین اقتصادی راہداری سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس کے دوران پارلیمانی رہنماؤں کی جانب سے مختلف آرا کا اظہار کیا گیا۔ راہداری کے مجوزہ روٹس کے دورے کا مطالبہ بھی سامنے آیا۔ شرکا نے منصوبے کی مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی دی۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ […]

ڈگری کا معاملہ کلیئر ہونے تک پارٹی کی نمائندگی نہیں کروں گا: مراد سعید

ڈگری کا معاملہ کلیئر ہونے تک پارٹی کی نمائندگی نہیں کروں گا: مراد سعید

اسلام آباد (یس ڈیسک) پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مراد سعید نے کہا کہ اپنے کیرئیر میں کبھی فیل نہیں ہوا۔ پشاور یونیورسٹی کا وائس چانسلر عوامی نیشنل پارٹی کے گروپ کا ہے۔ اس لئے میرا رزلٹ روکا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی میں ٹیچرز کے آپس کے مسئلے کی وجہ […]

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

بیداری فکر برائے آئینِ پاکستان و عوامی حقوق

تحریر : لالہ ثناء اللہ بھٹی آئین کسی مملکت کا وہ اساسی قانون ہوتا ہے جو اس مملکت کے نظریات اور اسکے مختلف شعبوں کے درمیان فرائض اور اختیارات کی حدود کا تعین کرتا ہے۔ زمانہء قدیم میں آئین کا اہم کام اس بات کا تعین کرنا تھا کہ ملک پر کس کی حکومت قائم […]