By Yes 2 Webmaster on January 14, 2016 Death, founder, France, funeral, january, Mohammad Iqbal Khan, Paris, peoples party, انتقال, بانی, جنوری, فرانس, محمد اقبال خان, نماز جنازہ, پیرس, پیپلز پارٹی تارکین وطن

پیرس (اے کے راؤ) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے بانی رکن محمد اقبال خان Avicenne Hopital Drancy میں خالق حقیقی سے جا ملے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم کی نماز جنازہ 15 جنوری بروز جمعہ دن ایک بجے مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کی جائے گی۔ مرحوم کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا 70 […]
By Yes 1 Webmaster on October 14, 2015 Chaudhry Abbas, France, funeral prayer, Senior Leader, سینئر رہنما, فرانس, نماز جنازہ, چوہدری عباس تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے سینئر رہنما چوہدری عباس ہارٹ اٹیک سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون ۔نماز جنازہ آج آبائی گاوں میں ادا کی جائے گی۔رابطہ 0033781250483 Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 42
By Yes 2 Webmaster on September 19, 2015 Air Force, Badhaber tragedy, Civilians, funeral, killed, soldiers, جوانوں, سانحہ بڈھ بیر, شہریوں, شہید, فضائیہ, نماز جنازہ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور

پشاور : بڈھ بیر حملے میں شہید فضائیہ کے تئیس پاک فوج کے کیپٹن سمیت تین اہلکار اور تین شہریوں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سپاہی محمد صہیب کو راولپنڈی جبکہ پیش امام فضل امین اور ائیر فورس کے اہلکار اسرار اللہ کو مردان میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کر دیا گیا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 3, 2015 Chaudhry Rasheed, Death, funeral, today, vienna, آج, نماز جنازہ, وفات, ویانا, چوہدری رشید تارکین وطن

ویانا (محمد اکرم باجوہ) چوہدری رشید مرحوم جو گذشتہ دنوں ویانا میں قضائے الہی سے وفات پا گے تھے مرحوم کا نماز جنازہ آج بروز جمیرات بعد از نماز ظہر 13:30 بجے اسلامک سنٹر 21 ڈسٹرکٹ میں ادا کیا جائے گا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 78
By Yes 2 Webmaster on August 8, 2015 Chaklala, crash, funeral, helicopter, Mansehra, Raheel Sharif, Rawalpindi, witnesses, حادثے, راحیل شریف, راولپنڈی, شہدا, مانسہرہ, نماز جنازہ, چکلالہ, ہیلی کاپٹر اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی : مانسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ما نسہرہ ہیلی کاپٹر حادثے کے 12 شہدا کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی۔آرمی چیف جنرل راحیل شریف ، نیول چیف ایڈمرل ذکا اللہ اور ایئر […]
By Yes 1 Webmaster on August 5, 2015 aunt, Community, funeral, pakistan, Paris, Sheikh Zahid Fayyaz, خالہ, شیخ زاہد فیاض, نماز جنازہ, پاکستانی, پیرس, کیمونٹی تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان ) نائب ناظم اعلی ادارہ منہا ج القرآن پاکستان شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ جبکہ پاکستانی کیمونٹی کی نامور شخصیات شیخ فیاض سے تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔میت نماز جنازہ کے بعد پاکستان روانہ کر دی گئی ہے۔ Post Views – پوسٹ […]
By Yes 1 Webmaster on August 5, 2015 attendance, funeral prayer, Highlights, Image, Sheikh Zahid Fiaz, تصویری, جھلکیاں, حاضرین, شیخ زاہد فیاض, نماز جنازہ تارکین وطن

پیرس ( اے کے راؤ سے ) تحریک منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 174
By Yes 1 Webmaster on August 5, 2015 aunt, center, France, funeral, Minhaj, Sheikh Zahid Fiaz, خالہ, شیخ زاہد فیاض, فرانس, مرکز, منہاج القرآن, نماز جنازہ تارکین وطن

پیرس ( اے کے راؤ سے ) تحریک منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی رہنماء شیخ زاہد فیاض کی خالہ کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی۔ فیملی فرینڈ رشتہ دار اور معززین پیرس کے ساتھ پاکستان سے آئے ہوئے حلقہ 155 سے MPA میاں نصیر احمد نے بھی شرکت کی، […]
By Yes 1 Webmaster on August 3, 2015 Died, Fatiha Khwani, France, funeral prayer, lived, Saleem Sindhu, انتقال, سلیم سندھو, فرانس, مقیم, نماز جنازہ تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی۔ تفصیل کے مطابق موہڑہ سندھو کے فرانس میں مقیم سلیم سندھو کی خالہ فرانکو ویل میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ آج 04/08/2015 بروز منگل ادا […]
By Yes 1 Webmaster on July 3, 2015 buried, funeral, Gujranwala Cantt, Major Adil Lahore, martyrs, train accident, سپرد خاک, شہدا, میجر عادل لاہور, نماز جنازہ, ٹرین حادثہ, گوجرانوالہ کینٹ اہم ترین, مقامی خبریں, گوجرانوالہ

گوجرانوالہ : گوجرانوالہ کینٹ میں رات گئے نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد شہدا کے جسد خاکی ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیئے گئے، میجر عادل کو لاہور میں پورے فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاک کر دیا گیا، کور ہیڈ کوارٹرز ملتان میں سانحہ ہیڈ چھنانواں کے شہدا کی غائبانہ نماز جنازہ ادا […]
By Yes 1 Webmaster on June 24, 2015 community leaders, funeral prayer, gathering, labels, lose, Paris, religious, اجتماع, دین دار, لیبل, محروم, نماز جنازہ, پیرس, کمیونٹی راہنما تارکین وطن

پیرس ( اے کے راؤ) صوفی محمد وحید کی نماز جنازہ مرکز منہاج القرآن فرانس میں ادا کر دی گئی۔ تین دہائیوں قبل حصول رزق کی خاطر جہلم سے فرانس پاوں پے تشریف لانے والے صوفی محمد وحید تابوت میں پی آئی اے سے پاکستان روانہ کر دیے گئے۔ اناللہ وا انا الیہ راجیون۔ 6 […]
By Yes 1 Webmaster on May 26, 2015 city, Daska Bar, deploy Rangers, funeral prayer, president, Rana Khalid, strike, رانا خالد, رینجرز تعینات, شہر, صدر, نماز جنازہ, ڈسکہ بار, ہڑتال اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں

ڈسکہ : ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، شہر میں مکمل ہڑتال، سیکورٹی کے سخت انتظامات، رینجرز تعینات کر دی گئی۔ ڈسکہ میں پولیس کی فائرنگ سے قتل بار کے صدر رانا خالد عباس کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی […]
By Yes 2 Webmaster on May 17, 2015 children, fire, funeral, Ground, house, killing, lahore, play, آگ, ادا, بچوں, جاں بحق, لاہور, نماز جنازہ, گراؤنڈ, گھر اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید کے گھر میں آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے چھ بچوں میں سے تین بچوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ ایک ہی گھر سے میتیں اٹھنے پر علاقے میں کہرام مچ گیا لاہور کے علاقے کوٹ خواجہ سعید شیر شاہ روڈ پر […]
By Yes 1 Webmaster on May 14, 2015 dead, funerals, landscapes Softeners, people, Safora tragedy, افراد, جاں بحق, رقت آمیز مناظر, سانحہ صفورا, نماز جنازہ اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : سانحہ صفورا گوٹھ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ الاظہر گارڈن میں ادا کر دی گئی، جاں بحق افراد کی تدفین سخی حسن میں واقع آغا خان کمیونٹی کے قبرستان النور میں کی جائے گی۔ عزیز واقارب، دوستوں اور اسماعیلی کمیونٹی کے ہزاروں افراد نے آہوں اور سسکیوں میں سانحہ صفورا […]
By Yes 1 Webmaster on May 9, 2015 Announced, country, funeral, killed pilots, mourning, Nltr tragedy, اعلان, سانحہ نلتر, سوگ, شہید پائلٹس, ملک, نماز جنازہ اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : سانحہ نلتر پر یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔ قومی پرچم سرنگوں کر دیا گیا، المناک حادثے میں شہید پائلٹ میجر التمش ، میجر فیصل اور ٹیکنیشن کی نماز جنازہ ادا، میتیں اسلام آباد کے لئے روانہ کر دی گئیں۔ 3 پاکستانی وزرا سفیروں کی میتوں کے ساتھ ان کے ملک جائیں […]
By Yes 2 Webmaster on March 12, 2015 funeral, karachi, MQM worker, Waqas Shah, ایم کیو ایم, نماز جنازہ, وقاص شاہ, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں ادا کردی گئی۔ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے مقتول کارکن وقاص شاہ کی نماز جنازہ کی شرکت میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ اس موقع پر خواتین کی بھی بڑی تعداد […]
By Yes 1 Webmaster on February 14, 2015 Army Chief, General Raheel Sharif, mother, prayers funeral, آرمی چیف, جنرل راحیل شریف, نماز جنازہ, والدہ اہم ترین, مقامی خبریں

چکلالہ (یس ڈیسک) چکلالہ گریژن راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ صدر مملکت، اعلیٰ عسکری و سیاسی قائدین نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔ مرحومہ نشان حیدر پانے والے پاک فوج کے دو بہادر سپوتوں میجر شبیر شریف شہید کی والدہ اور میجر عزیز بھٹی […]
By Yes 1 Webmaster on February 14, 2015 1 mega 45 minutes Rawalpindi, 1 بجکر 45 منٹ راولپنڈی, Army Chief, Chaklala, funeral, mother, passed away, social, آرمی چیف, انتقال, سوشل, نماز جنازہ, والدہ, چکلالہ اہم ترین, مقامی خبریں

راولپنڈی (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی والدہ آج صبح انتقال کرگئیں، ان کی نماز جنازہ آج دوپہر پونے دو بجے ادا کی جائیگی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا پر جاری پیغام کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور میجر شبیر شریف شہید کی والدہ آج صبح راولپنڈی […]
By Yes 2 Webmaster on January 31, 2015 collective, funeral, Imambargah, Karbala, martyrs, Shikarpur, اجتماعی, امام بارگاہ, شکارپور, شہدا, نماز جنازہ, کربلا معلی اہم ترین, مقامی خبریں

شکار پور (یس ڈیسک) شکارپور میں امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں ہونے والے دھماکے میں شہید ہونے والے 59 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، 41 افراد کی اجتماعی نماز جنازہ لکھی در چوک پر ادا کی گئی۔ شکار پور امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں جاں بحق ہونے والے 41 افراد کی اجتماعی نماز […]
By Yes 1 Webmaster on January 29, 2015 funeral, karachi, MQM, Sohail Ahmed, worker, ایم کیو ایم, سہیل احمد, نماز جنازہ, کارکن, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکن سہیل احمد کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، سہیل احمد کو گزشتہ روز نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا جس پر ایم کیو ایم کے کارکنوں کی جانب سے شدید ردعمل کا اظہار کیا گیا تھا۔ ایم […]