ننکانہ میں موٹر سائیکل چوری کی بڑ ھتی وارداتوں پر شہریوں کا اظہار تشویش
ننکانہ صاحب(نمائندہ یس اردو سے)ننکانہ میں موٹر سائیکل چوری کی بڑ ھتی وارداتوں پر شہریوں کا اظہار تشویش ،گزشتہ روز اسامہ ایڈووکیٹ کی موٹر سائیکل چور لے گئے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام 7بجے ہاؤسنگ کالونی ننکانہ کے رہائشی اسامہ ایڈووکیٹ اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل نمبری ABK.2474 کھڑ ی کر کے پندرہ منٹ […]