ننکانہ پولیس نے ضلع بھرمیں عیدالفطر کے مو قع پر434 مساجد28امام بارگاہ12 احمدیہ بیت الذکر اور 27 کھلے مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے
ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ننکانہ پولیس نے ضلع بھرمیں عیدالفطر کے مو قع پر434 مساجد28امام بارگاہ12 احمدیہ بیت الذکر اور 27 کھلے مقامات پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کر لئے ہیں ۔ضلع بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں میں ڈیوٹی کے لیے1ایس پی ،4ڈی ایس پی،08انسپکٹر،37سب انسپکٹر،72اے ایس آئی،52ہیڈ کنسٹیبل،597کانسٹیبل ۔32 لیڈی کانسٹیبل قومی […]