counter easy hit

نواز شریف پیر کو ویڈیو لنک

نواز شریف پیر کو ویڈیو لنک پر اہم اجلاسوں کی صدارت کرینگے

نواز شریف پیر کو ویڈیو لنک پر اہم اجلاسوں کی صدارت کرینگے

آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کی منظوری کے لئے قومی اقتصادی کونسل اور کابینہ کے اجلاس پیر کو طلب کر لئے گئے۔ وزیر اعظم لندن ہائی کمیشن سے ویڈیو لنک پر اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم نے بجٹ بروقت پیش کرنیکی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق […]