لاہور :ہربنس پورہ میں نامعلوم افراد نے نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک دیا
لڑکی کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، پولیس اطلاع ملنے کے باوجود موقع پر پہنچی نہ کارروائی کا آغاز ہوا لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ کے قریب نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر نوجوان لڑکی پرتیزاب پھینک دیا اور فرار ہو گئے ، لڑکی کو […]