موٹرسائیکل سوارنوجوان موٹرسائیکل سے گرکرجاں بحق
گجرات(صغیر احمد قمر)موٹرسائیکل سوارنوجوان موٹرسائیکل سے گرکرجاں بحق جبکہ اس کادوسراساتھی شدیدزخمی تفصیلات کے مطابق چک حکیم کارہائشی عبدالمالک اورمحمدرضوان موٹرسائیکل پربگنہ شریف دوائی لینے کے لیے جارہے تھے کہ ان کی موٹرسائیکل بے قابوہوگئی جس سے دونوں موٹرسائیکل سے گرکرشدیدزخمی ہوگئے جبکہ عبدالمالک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال جاتے ہوئے راستے میں […]